اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ بجٹ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم نے معیشت کی بحالی کے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی انتقال کرگئے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے مطابق خوش اختر سبحانی گزشتہ دو ہفتے سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم آج کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ […]
پشاور(پی این آئی ) عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے […]
بٹ خیلہ (پی این آئی )ملاکنڈ قومی محاذنے حکومتی شیڈول کے مطابق میٹر ک اور انٹر کے امتحانات کے انعقاد کو مستردکردیاہے اورآج بروز پیر ملاکنڈتعلیمی بورڈ کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا اس سلسلے میں قومی محاذ کا ایک ہنگامی اجلاس صدرگل زمین کی صدارت […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی نذر چوہان کو معاون خصوصی شہزاد اکبر سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہبازگل کا کہنا […]
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے اس وقت جب معیشت اوپر جارہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، ایسی سیاست کا فائدہ کس کو […]
لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو حکومتی معاشی کارکردگی بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس بلانے […]
اسلام آباد(آن لائن)ہائوسنگ سوسائٹیز میں جعلی بجلی میٹرز اور ٹرانسفارمر زکے سیکنڈل پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اربوں روپے کی بجلی چوری سے متعلق دستاویزات حاصل کر لی گئی ہیں،آئیسکو میں کرپٹ افسران کی دوڑیں لگ گئیں،ذرائع سے معلو م ہوا […]
کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف […]
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 154 کی شق سات کے تحت سی سی آئی کی جانب سے منظور کردہ 2017 کی مردم شماری کے نتائج معاملے پرپارلیمنٹ کوریفرنس بھیج دیا ہے،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر […]
کوئٹہ (آن لائن)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وزیر خارجہ امریکہ کو اڈے نہ دینے کا بیان دیکر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں حقیقی صورتحال سے قوم کو آگاہ کریں قیام پاکستان سے قوم کو اندھیرے میں رکھ کر امریکی غلامی […]