بیرون ملک سے آنے والوں میں بھارتی، افریقی اور برطانوی وائرس کی تشخیص

کراچی(آئی این پی)بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 20دنوں میں مختلف ممالک سے آنے والوں 58مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ان 20دنوں کے دوران کراچی پہنچنے والے مسافروں کے پی […]

رواں سال کتنے عازمین حج کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت دی جائیگی؟ وفاقی وزیر مذہبی امور نے اعلان کر دیا

کرمانوالہ (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امورپیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے حج کے بارے تا حال کسی واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے تا حال ابھی تک امسال حج بیت […]

سابق وزیراعظم نواز شریف خود کو عملی طور پر مائنس کر لیا، وزیراعظم عمران خان کا اب اصل مقابلہ کس سے ہو گا؟ سیاسی میدان میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ایاز امیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف خود کو عملی طور پر مائنس کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کا صحافی اسد علی طور پر تشدد کے معاملے کے حوالے سے کہنا […]

کویت کا آن لائن انٹری ویزا کیسے حاصل کیا جائے؟ دفتر خارجہ نے فیملیز اور تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان ،کویت کیدیرینہ تعلقات ہیں ، پاکستانی فیملیز اور تاجر اب کویت کاآن لائن انٹری ویزا حاصل کرسکیں گے،تفصیلات کے مطابق کویت کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے ویزے کی بحالی پر ترجمان دفترخارجہ نے […]

پی ٹی اے نے موبائل فون چھن جانے یا چوری ہو جانے کی صورت میں اسے آن لائن بند کروانے کا نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے موبائل فون صارفین کے لیے زبردست آن لائن سہولت متعارف کرا دی،تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل فون چھن جانے یا چوری ہو جانے کی صورت میں اسے آن لائن بند کروانے اور […]

وزیراعظم کو براہِ راست فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا، خاتون نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کردیا

 لاہور (آئی این پی ) وزیراعظم کو فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا ،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ کو انصاف فراہم کر دیا۔ گزشتہ روز بیوہ خاتون عائشہ نے آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ پروگرام […]

کورونا ایس او پیز میں نرمی، ہفتے اور اتوار کو کون کونسی پابندیاں برقرار رہیں گی؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اورتفریحی مقامات کھولنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں تمام […]

حامد میر کی چھٹی، حکومت بھی میدان میں آگئی، واضح اور دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کو جیو نیوز کی جانب سے چھٹیوں پر بھیجے جانے کے معاملے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا موقف بھی آگیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے حامد میر […]

عید الاضحی کے موقع پر ٹرانسپورٹ پر پابندی؟ حکومت نے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ عیدالضحیٰ پر لوگوں پر سفری پابندیاں عائد نہ کریں، چاہتے ہیں جولائی تک اتنی ویکسین لگ جائے کہ کوروناپابندیاں لگانے کی ضرورت نہ رہے، کورونا سے بچنے […]

حامد میر پر پابندی لگنے کا معاملہ، سابق وزیراعظم نواز شریف بھی میدان میں کو دپڑے

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا وجود خطرے میں پڑنے سے پہلے فسطائیت کا راستہ روکنا ہوگا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ ” حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم شہزاد […]

تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اور پنشن میں 10فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے تاہم تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دینے کےلیے پے اینڈ پنشن کمیشن […]

close