چوہدری نثار اچانک کونسی سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر پہنچ گئے، سیاسی حلقو ں میں ہلچل

اسلام آ باد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سربراہ مسلم لیگ ضیا محمد اعجاز الحق کی رہائش گاہ پر انکے چچا اور جنرل شہید ضیا الحق کے بھائی محمد اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کا عوام کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوششیں کررہے ہیں، غریب آدمی کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

روسی صدر کا دورہ پاکستان، کون کونسے معاہدے ہونے جارہے ہیں؟ دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں، روس کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں، کورونا وباء کی وجہ سے دورے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

وزیراعظم عمران خان ’خواتین‘ سے معافی مانگیں، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر خواتین سے معافی مانگیں۔ نیر بخاری نے کہا کہ وزیراعظم کا لباس سے متعلق بیان انتہائی افسوسناک اور متاثرہ […]

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اچانک مفاہمت کے شہنشاہ آصف زرداری کے گھر پہنچ گئے، پنجاب میںبڑی سیاسی تبدیلی کا امکان

لاہور(پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی ، سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ہاؤس پہنچ گئے، آصف زرداری نے خود پرویز الٰہی کا استقبال کیا، ملاقات میں عام انتخابات میں سیاسی اتحاد سمیت پنجاب میں کسی بھی سیاسی تبدیلی کیلئے […]

اب گاڑی ہر پاکستانی کی پہنچ میں ہو گی، حکومت نے نئی ’’کار فنانسنگ سکیم‘‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ سالوں میں کاروں کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوجانے پران کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے آئی ہے، جس کی بڑی وجہ لوگوں کا اتنی مہنگی گاڑیاں خریدنے کی سکت نہ رکھنا ہے۔ اب حکومت نے اس صورتحال سے […]

وزیراعظم عمران خان امریکی ٹی وی کو انٹرویوکا بھارت سے متعلق حصہ کیوں سنسر کیا گیا؟ پاکستان نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کیا، انٹرویو میں بھارتی ہندوتوا […]

آئندہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی، سابق گورنر پنجاب نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سابق گورنر پنجاب سردارلطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ آئندہ وفاقی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، اپنی ہی جماعت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، اپوزیشن […]

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )ڈرائیونگ لائسنس کا حصول شفاف بنانے کے لئے بائیومیٹرک سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسز اب بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر نہیں بنیں گے،ڈرائیونگ لائسنس کا حصول شفاف بنانے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم پر منتقل […]

بینک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، یکم جولائی سے بینک سے رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی ) فنانس بل 2021 میں ٹیکس کاٹنے کی شق کو حذف کر دیا گیا ، یکم جولائی سے بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا۔ تفصیلات کے مطابق تمام بنکنگ ترسیلات پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کی […]

close