مسقط(پی این آئی) عمان کی حکومت نے دو ماہ قبل پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کے مسافروں کے لیے فضائی سفر پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ جس کا اطلاق 24 اپریل سے شروع ہوا تھا۔ یہ فضائی پابندی کورونا کیسز میں اضافے کے […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے جس کے پیش نظر حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم بھی دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے شہر میں گورنر راج لگانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال نے کہا کہ جہانگیر ترین ہمیشہ پارٹی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نادرا نے مختلف سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس میں 5 ہزار روپے تک اضافہ کردیا، پیدائش، انتقال اور طلاق سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس 2000 سے 5 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی، فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری […]
لاہور (پی این آئی) موٹر وہیکل کی خریداری کے لیے بائیو میٹرک سسٹم جب کہ 5 سال پرانی گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی اطلاعات […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے دکھوں کا مداوا کرتے ہوئے گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 21 تک کے تمام سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس کا اعلان کردیا۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کی معاون […]
لاہور(پی این آئی)پریم یونین ورکشاپ کا خصوصی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمود الاحدصدر پریم یونین ورکشاپس منعقد ہوا۔ اجلاس چیئرمین پریم یونین ضیاء الدین انصاری نے خصوصی شرکت کی ۔ اجلاس میں کام کا جائزہ لیاگیا اورمزدوروں کی فلاح وبہبود کے حوالے سے جاری کام […]
اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم یہ ابھی ممکن نہیں۔ اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کر […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں چند اہم اقدامات کے ذریعے اپنے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے۔وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور […]