وزیراعظم صاحب حساب دیں، وزیراعظم عمران خان نے عالمی اداروں کی جانب سے موصول ہونیوالے کورونا فنڈز کا حساب مانگ لیا گیا

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے حوالے سے عالمی اداروں کے فنڈز کا وزیراعظم سے حساب مانگ لیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]

نیب نے کمال کر دکھایا، ایک سال میں کتنے سو ارب روپے کی ریکوری کا ریکارڈ بنا ڈالا؟ قومی خزانے کو بھردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب کی تاریخ کا سب سے کامیاب سال، 300 ارب روپے سے زائد ریکور کر لیے، چیئرمین نیب کے مطابق ادارے نے اپنے قیام سے لے کر اب تک 814 ارب روپے کی رقم برآمد کی، جبکہ رواں سال میں […]

نویں اور دسویں کے امتحانات کی تاریخ اور طریقہ کار بتادیاگیا

کراچی(آئی این پی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے میں نویں اور دسویں کے امتحانات کی تاریخ اور طریقہ کار بتادیا۔سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کورونا وائرس کی صورت حال میں امتحانات سے […]

امریکا نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی)عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے امریکہ نے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کوترجمان امریکی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امریکی حکومت کورونا پھیلا روکنے کے لئے امداد […]

ایک اور انتخابی میدان سج گیا، ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے، کانٹے دار مقابلے کا امکان

سیالکوٹ پی( این آئی ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا جہاں ایک بار پھر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن […]

فوج سے حکومت گرانے کا مطالبہ، وزیراعظم عمران خان اپوزیشن پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم عمران خان نے حزب مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ڈیموکریٹک موومنٹ کہنے والے فوج سے کہتے ہیں حکومت گرادو،کل بھی اپوزیشن نے مل کر ڈرامہ کیا […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کے خاتمے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے دور حکومت میں ہر ماہ نئے کرپشن سکینڈلز آتے ہیں۔ سابق وزیرا عظم نے دعویٰ کیا […]

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو کس شرط پر بجٹ منظوری کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی؟وزیراعظم نے بھی حامی بھرلی

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیوایم نے بجٹ منظوری کیلئے وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کروادی، وزیراعظم نے کہا کہ ایم کیوایم کا دوبارہ مردم شماری کا وعدہ پورا کریں گے، آئندہ بجٹ میں مردم شماری کیلئے فنڈز بھی مختص کریں گے۔ تفصیلات […]

نئی پنشن اسکیم کا اطلاق کب سے ہو گا؟ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبایی کابینہ کا اجلاس ہوا۔سندھ کابینہ نے پنشن بل کو کنٹرول کرنے کے اقدامات پر غور کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا […]

بیروزگار ہو جائیں تیار، پچاس ہزار روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی تیاریاں، حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بیروزگار افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ صوبائی حکومت نے 50 ہزار افراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، پنجاب میں زرعی شعبے میں 40 ہزار ڈیلی ویجیر رکھے جائیں گے، محکمہ زراعت کے ایکسٹینشن […]

پڑھائی صرف چار گھنٹے ہو گی، سکولوں کے نئے اوقات کارجاری

لاہور(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے ، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، جس کے تحت 50 فیصد طلبا ایک دن میں اسکول حاضرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او لاہور پرویزاختر نے […]

close