اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے […]
لاہور (پی این آئی) بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کر دیاہے۔اپنےایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہےکہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں کانیچے آتا ہو اگراف ایک با رپھر تشویشناک حد تک اوپر جانے لگا ہےاور گذشتہ 24 گھنٹے میں 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نے انتخابی اصلاحات پر وزیراعظم عمران خان کی پیشکش مسترد کردی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اس معاملے پر حکومت کا رویہ غیر سنجیدہ […]
غزہ (پی این آئی )فلسطینی شہری نے اپنی بیٹی کے علاج کے لیے وزیراعظم عمران خان سے مددکی اپیل کی ہے۔غزہ کے رہائشی یوسف حسن کی 15 سالہ بیٹی وَلاء یوسف ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہے ۔اس بیماری میں ہڈیوں کی نشونما بے ترتیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کا عمل دخل ختم کر کے اختیار سپریم کورٹ کو دیا جائے،حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی سے پاس کرایا گیا الیکشن […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس میں ن لیگی رہنماؤں کی عدم شرکت پر اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔بجٹ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت […]
اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے معاشرے میں خوف پھیلا رہی ہے اور اس کا نوٹس دھمکی ہوتی ہے،ایف آئی اے کا ضابطہ اخلاق ہونا چاہیے کہ آپ نے اختیارات کیسے استعمال کرنے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کے باعث اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]
لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ میں انسانی ترقی پر خرچ کرنے کے لیے کثیر رقم مختص کی گئی ہے، صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کے میدان میں بزدار حکومت […]
اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے وزیر اعظم عمران خان کو براہ راست مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے وزیر اعظم کو ایک اور خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے […]