پہلے والے حکمران امریکہ سے ڈرتے تھے لیکن عمران خان دلیر لیڈر ہے، اپوزیشن رکن اسمبلی بھی وزیراعظم سے متاثر ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین نے خارجہ امور سے متعلق وزیراعظم کے موقف کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال […]

یورپ کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

برسلز (پی این آئی) یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ جس کا اطلاق گذشتہ روز سے ہوا ہے ۔ یورپی یونین کا ’کیو ایر کوڈ‘ ویکسین لگوانے کے بعد […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکہ نے اڈے مانگے ہی نہیں ہیں، نہ انہوں نے مانگے ہیں نہ ہم نے دینے ہیں ، پارلیمان تین سال نہیں چلا آج […]

پیر سے بجلی کی صورتحال معمول پر آنا شروع ہوجائے گی، حماد اظہر

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر توانائی حماد اظہر نے آئندہ ہفتے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کی نوید سنا تے ہوئے کہا ہے کہ پیر سے بجلی کی صورتحال معمول پر آنا شروع ہوجائے گی۔وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کی نصابی کتب کو شارٹ کر دیا گیا۔نصابی کتب کو 45 فیصد […]

فوڈ سیکیورٹی پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوڈ سیکیورٹی پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے،ہمیں آئندہ کی نسلوں کیلئے زراعت میں جدید ٹیکنالوجی اور کسان کی مددکرنے کی ضرورت ہے،کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا،کسان پاکستان […]

خورشید شاہ کو دو سال سے اسپتال میں رکھنے کا معاملہ، عدالت نے تحریری آرڈر جاری کردیا

سکھر(آئی این پی)خورشید شاہ کو دو سال سے اسپتال میں رکھنے کا معاملہ ،عدالت عالیہ نے تحریری آرڈر جاری کردیا ،تحریری فیصلے میں سابق آئی جی جیل خانہ جات طلب تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی رہنما […]

سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے وزیر اعظم عمران خان سے پی ایم ہائوس میں ملاقات کی، اس دوران انہوں نے پی […]

بجلی کا بحران سنگین، شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد / لاہور(آئی این پی ) ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹوں تک […]

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (آئی این پی ) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اطلاق صرف سرکاری سکولوں پر ہوگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست […]

وزیراعظم جرت کیساتھ ملکی مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جرت کے ساتھ عوامی امنگوں کے مطابق ملکی مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں۔ جمعرات کو عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت […]

close