لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے۔اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کو ایکسپوز کیا جائے۔حکومت جس طرح کا بیانیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ شب سینئر صحافی جاوید چوہدری کے پروگرام میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندوخیل کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی قادر […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں برس پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح 4.7 ہوگی جبکہ آئندہ سال ملکی معاشی حجم 329ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا، دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک قرار […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکورشاد نے بجٹ میں لیاری کو نظرانداز کرنے پر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)بجٹ سے قبل پینشنر اور ریٹائرڈ افراد کیلئے اچھی خبر،وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس تجویز مسترد کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث حکومت پنجاب نے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ضمانت ملنے کے بعد آج جیل سے رہا کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی ملنے پر پارٹی کارکنان نے جاوید لطیف پر گل پاشی کر کے اپنے لیڈر کا استقبال […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف مزید سخت اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع […]
لاہور (پی این آئی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گذشتہ رات نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندخیل کے ساتھ تلخ کلامی کی تما تر ذمہ داری قادر مندوخیل پر عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ ویڈیو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ’کورونا کی وجہ سے پاکستان کی معیشت متاثر ہوئی تاہم درست پالیسیوں کی بدولت اس کے اثرات کو زائل کیا گیا اور پچھلے سال جولائی سے معاشی سرگرمیاں بحال […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں شاہ فیصل پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس پی لانڈھی شاہ نواز چاچڑ کے مطابق پولیس اہلکار محمد عقیل اپنے ساتھیوں عامر اور نعمان کے ساتھ شہریوں سے لوٹ […]