غداری کیس: مفتی کفایت اللہ کو ریلیف مل گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے غداری کیس میں مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے غداری کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت پر رہائی […]

آصف زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب 33 ارب روپے وصول کر چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ ‏آصف زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی نیب اب تک 33 ارب روپے وصول کر چکا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ وصول کی گئی رقم تقریباً 20کروڑ ڈالر […]

25 ہزار سے زائد نوکریوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا سڑکوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے لیے 25 ہزار سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصل آباد کی شاہراہوں پر مانیٹرنگ کیلئے 400 سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت […]

خلیجی ملکوں میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کو عید سے قبل وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ چند روز میںنجی ائیرلائنز کی جانب سے آخری وقت پر پروازیں منسوخ کرنے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی خلیجی ممالک میں پھنس گئے ہیں۔اس حوالے سے پی آئی اے کے سربراہ ائیر مارشل ارشد ملک کاکہنا ہے کہ ہم […]

عجلت میں کیے گئے امریکی فیصلے کے نتائج ہمیں بھگتنا پڑیں گے، فواد چوہدری نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نے کہا کہ ہمارا ہمسایہ ملک افغانستان سے متعلق موقف ایک ہے، افغانستان کے اندر جو صورتحال بن رہی ہے اس میں ہماری اتفاق رائے ہے کہ وہاں پر ایک ایسا […]

آندھی اور موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )ہفتہ کے روز بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ہفتہ کے روز اسلام آباد میں موسم گرم […]

طلبا کا انتظار ختم ہوا، انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا، 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا […]

کورونا وائرس کی صورتحال پھر بگڑنے لگی، واحد صوبہ جہاں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتحال پھر سے بگڑنے لگی، سندھ میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 1 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح4 اعشاریہ 28 فیصد ریکارڈ کی گئی […]

اسلام آباد میں پانی کے میٹر لگائے جائیں گے جو جتنا پانی استعمال کرے گا اس کی اتنی فیس ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میںوزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ اسلام آباد میں پانی کے میٹر لگائے جائیں گے جو جتناپانی استعمال کرے گا اس کی اتنی فیس ہوگی ۔جمعہ کوسینیٹ کی قائمہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاہور ہائیکورٹ نے سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس محمد قاسم خان دوران سماعت ریمارکس دیے کہ کل شام تک جوڈیشل الاؤنس کو پنشن کا حصہ بنانے کا کام نہ ہوا […]

close