انتظامات کے باوجود پی ٹی آئی ڈی چوک کیسے پہنچی؟ مولانا نے اہم سوال اٹھادیا

سلام آباد(پی این آئی)سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے سوال اٹھایا ہے کہ اتنے انتظامات کے باوجود پی ٹی آئی والے ڈی چوک کیسے پہنچے؟لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت کوئی […]

ملک بھر میں موبائل سروس ، انٹرنیٹ بحال

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موبائل سروس ، انٹرنیٹ بحال اور سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ انہوں نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان بھر میں زندگی معمول پر آگئی […]

پی ٹی آئی کارکنان کی ہلاکتیں ،سلمان اکرم راجا کا بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف ریاستی آپریشن میں 20 پی ٹی آئی سپورٹرز جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آٹھ کے مکمل کوائف موجود […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگنے والی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ تحریک […]

واٹس ایپ میں صارفین کی آ سانی کیلئے بہترین فیچرمتعارف

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے فارورڈ میسجز کو زیادہ بہتر کیا جاسکے گا۔ اس فیچر سے صارفین فارورڈنگ ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، ڈاکومنٹس یا لنکس پر کاسٹیوم میسجز شیئر کرسکیں گے۔Wabetainfo کی ایک رپورٹ کے […]

آئی جی اسلام آباد سکواڈ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ،اہلکار جاں بحق

شیخوپورہ موٹروے پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ شیخوپورہ موٹروے پر خانپور کے نزدیک پیش آیا۔ ریسکیو […]

محسن نقوی نے معافی مانگ لی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’پاکستان بھر میں زندگی معمول پر آگئی ہے۔‘ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ سڑکیں کھلی ہیں، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بحال کردیا گیا ہے، اسٹاک […]

عمران خان کیلئے بہت بری خبر آ گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی […]

فائرنگ سے 2 افراد قتل، 4 زخمی

پنجاب کے ضلع چکوال میں زمین کےتنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ کلر کہار کے علاقے چھوئی جندراں میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق زمین کے تنازع پر دونوں گرپوں کے […]

خبردار!سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر

کراچی : سرکاری ملازمین ہوشیار ہوجائیں! اب کتنے روپے نقد ہیں، کتنی مالیت کے کاروبار ہیں،کتنی قیمتی جائیداد ہیں سب بتانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں […]

پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار 35 ملزمان کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔ اٹک کے تھانہ صدر حسن ابدال نے پانچ اور تھانہ انجراء نے 30 ملزمان کو سیشن جج راولپنڈی کے روبرو پیش کیا ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے […]

close