پشاور(پی این آئی)چینی کارکنوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گر گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج صبح صوبہ خیبر پختونخوا میں چینی کارکنوں کو لے جانے والی ایک بس مکینیکل خرابی کی وجہ سے کھائی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پشاور کے علاقہ کوتوالی میں میںپیش آیا جہاں ایک بھائی سمیت دو بہنوں کی لاشیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کی معلومات فراہم کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ covid.gov.pk کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد رہی جبکہ کورونا سے مزید 24 افراد انتقال […]
اسلام آباد(پی این آئی ) آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے کے دوران ایک مقامی نوجوان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کو پشاوری چپل دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں انتخابی جلسے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار میں حکام نے بتایاکہ ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ کاوزیراعظم نے نوٹس لے لیاہے، قیمتوں کی کمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں ،حکومت چھوٹی فیملی کاروں کی قیمتوں میں کمی کے لیے […]
برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے ایران اور پاکستان میں کووڈ 19، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 2 کروڑ 20 لاکھ یورو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفاتر سے اعلان […]
کراچی ( آن لائن) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز، شہید بینظیر آباد میں 49 طلبہ کے لئے اسکالرشپ ایوارڈ کی منظوری دیدی گئی ہے ۔سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے سندھ اسکول ایجوکیشن اسکالرشپ پروگرام کے تحت سندھ کے 2791 طلباء […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کا لائسنس معطل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل نے ایازبٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے حسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کیا ہے۔معطلی کے بعد معاملہ مزید کارروائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ہراساں کرتا رہا۔ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈریس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ عید الا ضحی پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی۔ مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے […]
کراچی(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی میں انتقال کر گئے۔سیف اللہ پراچہ پیپلزپارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن رہے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔اہل خانہ نے بتایا کہ سیف اللہ پراچہ کی نماز جنازہ اور تدفین […]