بلدیاتی ادارے 28 جولائی تک بحال کریں، عدالت نے حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہاائی کورٹ نے صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کے لیےپنجاب حکومت کو 28 جولائی تک مہلت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی کیخلاف درخواستوں […]

قربانی کے بکرے کی بولی 51 لاکھ روپے لگ گئی، مالک نے ایک کروڑ مانگ لیے، وجہ کیا بنی؟

ممبئی (پی این آئی) قربانی کے ایک بکرے کی بولی 51 لاکھ روپے تک لگ گئی ہے لیکن مالک اس کی قیمت ایک کروڑ روپے مانگ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع بلڈھانہ سے تعلق رکھنے والا ہندو بیوپاری سمادھن چوہان اپنے ٹائیگر نامی بکرے […]

جنوبی پنجاب میں مسافر بس کاخوفناک حادثہ، 27 جاں بحق، 58 زخمی

تونسہ (پی این آئی) سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پرخوفناک ٹکر ہو گئی جس کے باعث 27 افراد جاں بحق جبکہ 58 زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ […]

رنگ روڈ اسکینڈل، سیاسی شخصیات کو کلین چٹ جاری کرنے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے چیئر مین رانا تنویرحسین نے کہاہے کہ رنگ روڑ سکینڈل میں سیاسی شخصیات کو کلین چٹ جاری کرکے سابق کمشنر کلیکٹر گرفتارکرلئے گئے ، نیب نے 400 ارب سے […]

بھارتی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کراچی میں ڈیلٹا ویرئینٹ کی شرح 92 فیصد ہو گئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کی شرح 92 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ کورونا کی یہ قسم سب سے پہلے بھارت میں دریافت ہوئی تھی۔ یہ اب تک کی کورونا کی سب سے خطرناک قسم ہے۔انٹرنیشنل سینٹر فار […]

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ مشکوک ہو گیا، لڑکی نے موبائل کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا، تفتیشی ٹیم کو بھی کسی سوال کا جواب نہ دے سکی

اسلام آباد (پی این آئی)افغان سفیرکی بیٹی کے مبینہ اغوا کے حوالے سے تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، تفتیشی ٹیم نے افغان سفیر اور ان کی بیٹی سے ملاقات کی جس میں وقوعہ سے متعلق سوالات کیے گئے تاہم افغان سفیر […]

افغانستان کا پاکستان سے سفیر اور سینئر سفارتکار واپس بلانے کا اعلان

کا بل (آئی این پی )افغانستان نے پاکستان سے سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔اتوار کوافغانستان کے نائب صدر امر الصالح نے کہا ٹوئٹر پر لکھا کہ صدر اشرف غنی نے افغانستان کے وزارت خارجہ کو ہدایت کی افغانستان سے سفیر […]

ن لیگ کا آزاد کشمیر الیکشن کمیشن سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب خود کو ہر قانون اور […]

لاہور میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 56 افرادمیں وائرس کی تصدیق

لاہور(آئی این پی)لاہور کے اسپتالوں میں 3روز کے دوران مزید 56افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی،نجی ٹی وی کے مطابق 3روز کے دوران 85 مشتبہ نمونوں میں سے 56میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ترجمان صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے ڈیلٹا وائرس […]

وسیلہ تعلیم پروگرام کا دائرہ کار ہائیر سکینڈری ایجوکیشن تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کے دائرہ کار کو پرائمری ایجوکیشن سے بڑھا کر سکینڈری و ہائیر سکینڈری ایجوکیشن تک کردیا ہے۔وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت نے احساس وسیلہ تعلیم پروگرام میں رواں مالی سال کے دوران مزید 17لاکھ 50ہزار […]

دنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈر ہیں، عمران خان

بھمبر(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہدنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈر ہیں،خود کولیڈر کہنے والا شخص اداکاری کر کے باہر چلا گیا، نوازشریف کو جیسے ہی لندن کی ہوالگی ٹھیک ہو گیا، نوازشریف کا […]

close