//

چئیرمین نیب کی مدت ملازت میں توسیع، وفاقی وزرا مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور نیب چئیرمین مدت میں توسیع پر وفاقی وزراء میں اختلاف ہے۔معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق جاوید اقبال کی ملازمت میں توسیع کے حق میں چند وزراء ابھی بھی دلائل دے رہے […]

11سو میں سے 11سو نمبر ز حاصل کرکے ٹاپ کرنے والی لڑکی بڑی مشکل میں پڑ گئی

مردان (پی این آئی)صوبائی وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے طالبہ کے بورڈ امتحانات میں 11سو میں سے 11سو نمبر لینے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم کی جانب سے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس معاملے کی […]

کوروناوبا سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے ،وزیر توانائی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کوروناوبا سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے ،پاکستانی عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے ،عوام ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے حوالے سے […]

مستقبل کی جنگی پیچیدگیوں، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون ناگزیرہے ،آرمی چیف

راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ مستقبل کی جنگی پیچیدگیوں، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہترین تعاون، انضمام اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے جدید ترین سنٹر […]

دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی کو شکست ہوئی، مریم نواز

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی کے باوجود تحریک انصاف و شکست ہوئی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس میں کہا کہ کہ ایسے جبر کے ماحول میں جہاں ہر […]

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

برسلز (آئی این پی)یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں انفرادی طور پاکستان پر بات نہیں ہوئی۔یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ […]

قومیں اذہان کی روشن خیالی اور علم و شعور کی بنیاد پر ترقی کرتی ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کوئی بھی قوم صرف وسائل کی بنیاد پر ترقی نہیں کرسکتی، قومیں اذہان کی روشن خیالی اور علم و شعور کی بنیاد پر ترقی کرتی ہیں، پاکستان نے اپنے سائنسدانوں کی ذہانت کے بل […]

پنجاب میں کورونا کم لیکن ڈینگی نے سر اٹھالیا ،یاسمین راشد

لاہور/فیصل آباد (آئی این پی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے پھیلا میں کمی آئی ہے تاہم صوبے میں ڈینگی نے سر اٹھالیا ہے۔ بدھ کوفیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کے بعد […]

پی ٹی اے کا کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک ایپ پر غیراخلاقی اورقابل اعتراض مواد کی روک تھام سے […]

حکومت کے احکامات پر عمل درآمد شروع، کرونا ویکسین نہ لگوانے والے متعدد افراد گرفتار

سکھر(آئی این پی) سندھ حکومت کے احکامات کی روشنی میں پولیس نے ویکسین نہ لگوانے والے 20 شہریوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے شہر پنو عاقل میں کرونا ویکسین نہ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی، جس کے دوران مختلف مقامات سے […]

روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کی تعداد میں اضافہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کی تعداد میں اضافہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے ملاقات کی۔گورنر سٹیٹ بنک […]

close