دہماکہ خیز تفصیلات کا انکشاف، نور مقدم کے قتل سے عین پہلے کی ویڈیو مل گئی، ملزم کا موبائل فون بھی برآمد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 7 میں گلا کاٹ کر قتل کر دی جانے والی لڑکی نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کا موبائل فون برآمد کر لیا گیاہے۔اس کے علاوہ پولیس کو تفتیش کے دوران قتل سے پہلے […]

امریکا نے عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی […]

بڑے شہر میں کورونا کی شرح 25 فیصد تک جا پہنچی، خوف و ہراس پھیلنے لگا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا وباءکے مثبت کیسوںکی شرح 24 اعشاریہ 82 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اس حوالے سےاندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح میں 100 فیصد اضافہ ہو گیاہے۔ محکمۂ […]

کالعدم تنظیم نے پاکستان کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے کہا ہے کہ ہماری جنگ پاکستان اور پاکستان کے سیکیورٹی اداروں سے ہے پاک افغان سرحدکے علاقے میں نامعلوم مقام سے نور […]

نئے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا، نور مقدم نے قتل ہونے سے ایک دن پہلے گھر سے 7 لاکھ روپے کیوں منگوائے؟ رقم کس نے وصول کی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بہیمانہ ناداز میں قتل کر دی جانے والی لڑکی نور مقدم نے قتل ہونے سے ایک دن پہلے اپنے گھر سے سات لاکھ روپے منگوائے جبکہ اس کے گھر کے ڈرائیور نے تین لاکھ روپے […]

کشمیر میں فتح کا تحفہ؟ علی امین گنڈاپور کے بھائی کو اہم ترین وزارت سونپنے کا امکان

پشاور(پی این آئی) کشمیر میں فتح کا تحفہ؟ علی امین گنڈاپور کے بھائی کو اہم ترین وزارت سونپنے کا امکان۔۔۔ خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو اہم وزارت دیئے جانے کا امکان ہے، وفاقی وزیرپرویزخٹک نے […]

کرونا کی چوتھی لہر، نویں اور گیارہویں کے طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،9ویں اور 11ویں جماعت کے طلباء کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کیے جانےکا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی چوتھی لہر تعلیمی اداروں پر اثر انداز ہونے لگی، کورونا وائرس بڑھنے پر […]

نورمقدم قتل کیس، ملزم جعفر کیلئے سزائے موت؟ وفاقی وزیر نے بھی واضح اور دوٹوک موقف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)میری خواہش ہے قاتل کو موقع پر سزائے موت ہو‘، سابق سفیر کی بیٹی کے قتل میں ملوث ملزم کے بیرون ملک جانے کے دروازے بند، وزیر داخلہ شیخ رشید نے نور مقدم کیس کے ملزم کا نام بلیک لسٹ میں […]

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی

اسکردو(آئی این پی ) کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے جب کہ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی لاش ملنے کی تصدیق بھی […]

افغان بارڈر پر طالبان کا قبضہ، پاکستان اور طالبان نے ملکر اہم فیصلہ کر لیا

چمن (پی این آئی )صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں بحال کردی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر چمن جمعداد مندوخیل کے مطابق طالبان کمانڈروں سے بات چیت کے بعد سرحد تجارت کیلئے کھولی گئی اور باب دوستی سے تجارتی […]

کراچی سی ویو پر پھنسے جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا خدشہ

کراچی (آئی این پی ) سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے ٹگ بوٹس کو آپریشن کی اجازت نہیں مل سکی، جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا خدشہ ہے، ٹگ بوٹس کل صبح سے کراچی میں اجازت اور انتظامات مکمل ہونے کے منتظر […]

close