پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ورکرز کی رہائی تک جیل سے نہیں نکلیں گے اور پی ٹی آئی 2 جنوری کو حکومت کے ساتھ مذاکرات میں 2 بڑے مطالبات پیش کرےگی۔ دو […]
اسلام آباد(پی این آئی) امریکا میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان نے اشارتاً امریکا سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی مصنف مائیکل کوگلمین نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ وہ امریکی مداخلت […]
روزگار کے لیے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے ناروے کے حکام نے سیزنل ورک ویزا سسٹم کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ ناروے میں […]
وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔ موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے، موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا، موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو […]
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنادیگلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے […]
پنجاب کے مختلف اضلاع شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے موٹر وے کو متعدد مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کردیا گیا […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، شام یا […]
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔ یہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین منصوبہ ہوگا، جس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ردعمل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ارشد زبیری طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ معرف صحافی ارشد زبیری 72سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 3بچے ہیں۔ وہ بزنس […]
حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے […]