وزیراعظم ایک بار پھر عوام کی ٹیلی فون کالز سنیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے فون پر آپ کی براہِ راست بات چیت کی […]

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور مسلح افواج کی مدد پر سعودی عرب کا شکریہ اد ا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہیں۔ پاک فوج کے […]

افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے کیمپ ہیں، پاکستان پر افغانستان میں 10 ہزار جنگجو […]

پاکستان کی تاریخ کا ہر الیکشن چوری ہوا، سابق وزیراعظم کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا ہر الیکشن چوری ہوا ہے، سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان […]

آزاد کشمیر الیکشن، مریم نواز کی جانب سے شئیر کی جانے والی دھاندلی کی ویڈیوکی حقیقت کیا نکلی؟ اپوزیشن جماعتیں پانی پانی ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)مریم نواز کی جانب سے جاری کی گئی آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں شکست کے بعد گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز […]

بڑے بڑے سیاستدانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان، تحریک انصاف نے سندھ پر نظریں جمالیں، بڑی تعداد میں نشستیں نکالنے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں سندھ حکومت تحریک انصاف بنائے گی، سندھ سے قومی اسمبلی کی بڑی تعداد میں نشستیں بھی نکالیں گے، جلد سندھ کے بڑے بڑے سیاستدان پی ٹی آئی کا رخ […]

مریم نواز کا بیانیہ ناکام؟ ن لیگ کو پی پی 38 میں 30سال بعد بالآخر شکست ہو گئی

سیالکوٹ (پی این آئی) پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، مسلم لیگ ن کو 30 سال بعد اس نشست پر شکست، تحریک انصاف پنجاب کے اہم ترین حلقے ن لیگ سے چھین کے صوبے کی سیاسی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات […]

نواز شریف نے افغان مشیر کیساتھ ملاقات کس کی خواہش پر کی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حقیقت بتاد ی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گزشتہ دنوں افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کے ساتھ ملاقات کی، جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ حال ہی میں حمد اللہ محب نے پاکستان […]

اگر سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں دس، بارہ ہزار لی لیڈ سے نہ ہرایا تو میرا نام عطا تارڑ نہیں، ن لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما عطا تارڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں جیت کا دعوی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]

پاک فوج تیرا شکریہ، پاکستان نے افغان فوجیوں کیساتھ ہمدردی کی مثال قائم کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نے 5 افغان سپاہی افغانستان حکومت کے حوالے کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوجیوں کو باجوڑ نواپاس کے ذریعے افغان حکومت کے حوالے کر دیا […]

حلقہ پی پی 38 ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے امیدوار نے ن لیگی امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا، واضح برتری حاصل

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک 48 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آچکا […]

close