لاکھوں روپے تک قرضہ، حکومت نے غریب گھرانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں کامیاب پاکستان پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں کامیاب پاکستان پروگرام کے اجرا سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔وزیر خزانہ نے پروگرام میں نجی شعبے کے ماہرین کی خدمات کا اعتراف کرتے […]

افغانستان میں کس کی حکومت قائم ہونی چاہئے؟ سابق وزیر داخلہ نے نادر مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نوجوان کسی ملک کی ترقی کی طرف گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، منشیات کی روک تھام و دیگر برائیوں کے خاتمے کے لئے نوجوان نسل اپنا کردار ادا کرے، اپنے […]

پاکستان کو عسکری ادارے کنٹرول کرتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے تاثر غلط قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادار ے کنٹرول کنٹرول کرتے ہیں جو بد قسمتی سے سراسر بھارت کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈا ہے ، میرا ہمیشہ سے یہی موقف […]

گھر گھر کورونا سے بچائو کی ویکسینیشن مہم آج سے شروع ہوگی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچا کی ویکسینیشن مہم(آج) جمعرات سے شروع ہوگی۔ ای پی آئی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے بچا کی گھر گھر ویکسی نیشن مہم (آج)جمعرات شروع ہوگی۔ […]

شہباز شریف نے حمزہ شہباز کے روکنے پر پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی کے بعد مسلم لیگ (ن) کو بحران سے نکالنے کے لئے اور پارٹی […]

افغانستان میں کوئی گروپ تنہا حکمرانی نہیں کر سکتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی گروپ تنہا حکمرانی نہیں کر سکتا ہے، تمام گروپ مل بیٹھ کر افغانستان میں ایک متفقہ حکومت بنانے کی کوشش کریں۔ اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ […]

مریم نواز شریف بھی کورونا کا شکار، ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو […]

شہریوں نے ویکسین لگوائے بغیر نادرا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیے

پشاور(آئی این پی) کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا میں بغیر ویکسینیشن سرکاری اسپتالوں میں اندراج سے متعلق ایک اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے […]

ساجد سدپارہ نے آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلی

سکردو(آئی این پی)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی مہم سر کرنے کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی سر کرلی۔ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو گرافر اور فلم میکر ایلیا […]

کورونا مریضوں سے اسپتال بھرچکے، مکمل لاک ڈائون لگایا جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھاکہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کوروناکیسزکی شرح 30فیصد ہے لیکن کورونا […]

close