شہباز شریف کی غصے میں استعفیٰ دینے کی دھمکی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی بول پڑے

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی صدر شہباز شریف کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے رہے ہیں اور نہ ہی ن لیگ میں کوئی اختلاف […]

قومی ائیرلائن نے فضائی مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی جانب سے 6 اگست سے کوئٹہ سے پشاور اور […]

دشمنوں کو پاک افغان امن عمل متاثر کرنے کی اجازت نہیں دینگے،آرمی چیف

راولپنڈی ( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کاامن ایک دوسرے سے وابستہ ہے دشمنوں کو امن عمل کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، راولپنڈی میں لاک ڈائون کا فیصلہ

راولپنڈی(آن لائن)پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں بتدریج تیزی اور مثبت کیسوں کی شرح12فیصد تک پہنچنے پر راولپنڈی کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کافیصلہ کیا ہے جو آج (بروزہفتہ)سے نافذالعمل ہو کر6اگست تک جاری رہے گا […]

سندھ میں مکمل لاک ڈائون کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈائون کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے، سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی ہے کہ صوبے اس ضمن میں انفرادی فیصلہ نہیں کر سکتے۔سندھ حکومت کی […]

بد عنوانی کا خا تمہ اولین ترجیح، میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور بدعنوان عناصر سے قوم کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب […]

عذیر بلوچ کیسز، پولیس اہلکاروں کو گواہی دئیے بغیر واپس جانا بھاری پڑ گیا

کراچی(آئی این پی)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے مقدمات میں پولیس افسرواہلکاروں کو گواہی دئیے بغیر واپس جانا بھاری پڑ گیاعدالت نے مدعی مقدمہ انسپکٹر سجاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے جب کہ 2گواہان پولیس اہلکاروں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری […]

کٹھ پتلی حکومت نے آزاد کشمیر کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا ، دھاندلی اور پیسے سے بنائی گئی حکومت مستحکم نہیں ہوگی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے آزاد کشمیر کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا ہے ، دھاندلی اور پیسے سے بنائی گئی آزاد کشمیر کی حکومت مستحکم نہیں ہوگی۔ ہم آزاد کشمیر […]

سندھ میں لاک ڈائون، پابندیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ بھر میں ہفتہ (آج) سے 8اگست تک جزوی لاک ڈائون نفاذ کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، تفصیلات کے مطابق جزوی لاک ڈائون میں مارکیٹیں بند رہیں گی، ریٹیل کاروبار بند رہے گا، ریسٹورنٹس میں ڈائننگ پر پابندی ہوگی، بینکوں […]

تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈائون کے فیصلے کو مسترد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈائون کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اجمل بلوچ نے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، سندھ حکومت تاجروں کی ویکسینیشن […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس؟ شہباز شریف نے عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں1 روپیہ 71 پیسے مزید اضافہ عوام کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہے، پہلے ہی ملک میں مہنگائی کا […]

close