لاہور (آن لائن)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج (بروز سوموار ) سے کھل جائیں گے۔کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر طلبہ کوپچاس فیصد حاضری کے ساتھ بلوایا گیاہے ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے نئے […]
کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے وفاق سے فوری طور پر قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے ردعمل میں کہا کہ عوام نے بدترین مہنگائی […]
سیالکوٹ(آئی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کے متحرک ہونے سے مخالفین چیخیں ماررہے ہیں،آزادکشمیراورپی پی 38میں شکست پرمخالفین بوکھلاہٹ کاشکارہیں، پی پی 38میں تحریک انصاف نین لیگ کو گھر میں گھس کر […]
اسلام آباد(آن لائن)راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749 فٹ تک پہنچ گئی ،آج سپل وے کھلنے کا الرٹ جاری ۔اے سی رورل کے مطابق راول ڈیم کی پانی کی موجودہ سطح 1749.50 فٹ ہے۔یہ فیصلہ پانی کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے کیا […]
پشاور(آئی این پی)پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 27مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا،ائیرپورٹ حکام کے مطابق 27مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پرآف لوڈ کیا گیا، مسافر نجی ائیر لائنز سے کراچی جارہے تھے۔ […]
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے نام پر کراچی کو مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا شہر بھر کی سڑکوں گلی محلوں میں پولیس کی موبائلیں چینختی چنگاڑتی اور لوگوں خوفزدہ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور شہری مکمل طور پر پولیس کے […]
لاہور(آئی این پی ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب نے صوبے بھر میں محرم الحرام کے دوران موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم کے مطابق صوبائی ذیلی کمیٹی برائے کورونا کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف اینکر پرسن ارشد شریف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے پیغام ٹوئٹر پر شیئر کردیا اور ساتھ ہی ساتھ مریم نواز کی سیاسی حکمت علی کے بارے میں حیران کن […]
کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد صوبہ سندھ میں بڑی تبدیلی آئے گی اور وہ تبدیلی پیپلز پارٹی کی رخصتی ہوگی، جب تک سندھ سے پیپلز پارٹی نہیں […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف کو27 ووٹ درکار ، خواتین امیدواروں کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں […]
کراچی (پی این آئی) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا عوام پر رحم اور اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاعلان پر ردِ عمل […]