شمالی وزیرستان ،فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

راولپنڈی (آن لائن )شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیک پوسٹ پر تعینات سپاہیوں نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ […]

چینی سائینوفام ویکسین کی 7لاکھ 92ہزار ڈوزز پر مشتمل نئی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) چینی سائینوفام ویکسین کی 7لاکھ 92 ہزار ڈوزز پر مشتمل نئی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی جبکہ آئندہ 36گھنٹے میں مزیددو کھیپ آئیں گی ،سائنوفارم کی آئندہ آنے والی کھیپ میں 12 لاکھ 8 ہزار ڈوز شامل ہوں گی،پاکستان میں […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، 23ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جاری کردہ آڈٹ رپورٹ 2020-21کے مطابق 23ارب روپے سے زائد کی رقم سرکاری ملازمین، پینشنرز اور ان کے اہلخانہ کو غیر […]

ملک کے کن کن اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20فیصد سے تجاوز کرگئی

لاہور (آئی این پی)ملک کے تین اضلاع میں کورونا کی یومیہ شرح 20فیصد سے تجاوز کر گئی، آٹھ اضلاع میں کورونا کی یومیہ شرح 5فیصد جبکہ 6میں 10 فیصد سے زائد ہے، نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں مظفرآباد میں کورونا کیسزکی یومیہ […]

ترکی نے پاکستان سے ترکی آنے والے طلبا کے لیے بڑی پابندی ختم کردی

اسلام آباد (آئی این پی)ترکی نے پاکستان سے ترکی آنے والے طلبا کے لیے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی، طلبا کو نجی ہوٹلوں کے بجائے ہاسٹلوں میں قرنطینہ کرنے کی اجازت ہوگی،تفصیلات کے مطابق ترکی میں کورونا پابندیوں میں نرمی کیساتھ نئی سفری […]

وزیراعظم کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ کاسٹ کرنے کا تجربہ

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ کاسٹ کرنے کا تجربہ کیا ، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بتایا کہ ایک بٹن دبا کر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے […]

ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ میں بحری جہازوں کی آمد و رفت بند کردی

کراچی(آئی این پی)ماہی گیروں نے کھلے سمندر میں چیکنگ پر مامور اداروں کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کراچی پورٹ آنے والے بحری جہازوں کا چینل احتجاجا بند کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق رات گئے ماہی گیر کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار کیلئے جانا چاہتے تھے […]

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،مزید 95افراد جاں بحق، 4720نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی)کورونا وائرس سے 95افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23ہزار 795ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10لاکھ 63ہزار 125ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(آن لائن)مہاجر قو می موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری جنرل عارف اعظم نے آفاق احمد کی رہائش گاہ پر کورنگی انڈسٹریل ایریا سے آئے صنعت کاروں کے وفد سے ملاقات میں کہاکہ کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ اور تسلسل […]

9 اگست سے لاک ڈان ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈان کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او […]

حکومت پنجاب کا اورنج میٹرو ٹرین کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور ( آئی این پی) لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین میں مسافر جتنا سفر کریں گے اتنا ہی کرایہ دیں گے، حکومت پنجاب کا اورنج میٹرو ٹرین کے لیے نیا کرایہ جاری کرنے فیصلہ ، کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ […]

close