اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا […]
فیصل آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود بس اڈوں پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی باقاعدہ جانچ پڑتال شروع نہیں ہو سکی۔کورونا وبا میں کمی کے ساتھ فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئی ہیں اور دوسرے شہروں کو جانے والی […]
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے۔ صدر مملکت نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ئ کی منظوری دی۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ […]
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان کرنا مضحکہ خیز ہے۔ ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط سلیکٹڈ وزیر اعظم کا احتساب بھی سلیکٹڈ ہے۔ عوام […]
اسلام آباد (آن لائن): وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) انتظامیہ کی ہدایت پر شعبہ انفورسمنٹ نے پیر کے روز اسلام آباد کے علاقے چونترہ میں مارگلہ ہلز کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف […]
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان گزشتہ دور حکومت میں رینٹ پر دستیاب رہے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے بکائو مال کو خریدنے سے انکار کیا ، دیہائیوں بعد […]
لسبیلہ(آئی این پی)بی این پی مینگل کے سربراہ سرادر اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں اگر عدم اعتماد تحریک میں دھکا دینے کا موقع ملا تو دھکا دیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے حب میں سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ معاشرے کے ہر طبقے کی ترقی پر توجہ دی جائے، حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے،فلاحی ریاست اور قانون کی بالادستی ریاستِ مدنیہ کے سنہری اصول […]
اسلام آباد/کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو عامر لیاقت حسین کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا، تحریک انصاف کے کراچی سے رکن نے اپنے استعفے بارے سپیکر آفس […]
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ پشاور(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن میں دھاندلی کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کرنا چاہتی ہے ، حکومت کو انتخابی اصلاحات کاایسا […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطحی سیل قائم کیا ہے یہ سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے […]