عمران خان کا بڑا فیصلہ، سرکاری گھروں کے مکینوں کو 54سال کے لیے لیز مل گئی

کراچی (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کوارٹرز کراچی کے مکینوں کے لیے 54سالہ لیز کی تجدید کر دی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے لیز کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وفاقی حکومت […]

پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کا راج، خاتون رکن اسمبلی کو چو ہے نے ہاتھ پر کاٹ لیا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ لاجز میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی کو چو ہے نے ہاتھ پر کاٹ لیا ، شاہدہ رحمانی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا جبکہ حکومتی بینچوں پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے […]

رات کو سورہی تھی چوہے نے کاٹ لیا، خاتون رُکن اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹ لیا‎‎

اسلام آباد( پی این آئی )پارلیمنٹ لاجزمیں خاتون رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی چوہے نے کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے ، پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ لیا۔شاہدہ رحمانی نے […]

اقلیتوں کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں،ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقلیتوں کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہیں،اقلیتوں کو تمام حقوق کی فراہمی کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ […]

”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

اسلام آباد (پی این آئی )”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی […]

کراچی میں ڈرائیور20 کروڑروپے لے کرفرار

کراچی(پی این آئی) سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیورکرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگرروڈ پرگارڈزکچھ رقم لے کرنیچے اترے تو ڈرائیوروین لے […]

پی ٹی آئی حکومت کا دبنگ فیصلہ سی ویو پر پھنسے جہاز کو ضبط کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ ہینگ ٹونگ 77 جہاز کو قانون کے تحت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے ہینگ ٹونگ 77 […]

پیپلزپارٹی کو پاکستان کی نالائق ترین جماعت قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی نالائق ترین جماعت ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے انصاف ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران […]

ویکسین لگوانے کے باوجود سینئر پولیس افسر کرونا وائرس سے انتقال کرگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس […]

پی آئی اے نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائر لائن پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان […]

وہ صوبہ جہاں کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی، کیسز میں شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی اور پنجاب میں اضافہ ہونے لگا، کراچی میں کیسز کی شرح 21 فیصد سے کم ہوکر 16 فیصد، حیدرآباد میں 17.38 فیصد ہوگئی، اسلام آباد میں بڑھ کر11 فیصد، لاہور میں ساڑھے […]

close