واہ کینٹ پی او ایف میں دھماکہ، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہو گئے؟ آئی ایس پی آر کا بیان آگیا

واہ کینٹ(پی این آئی)واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ […]

وزیراعظم کی بیوروکریسی سے ٹکر، گریڈ21اور 20کے افسران کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گریڈ 21 اور 20 کے افسران کی ترقی کے لئے ہونے والے پرموشن بورڈ کے اجلاس کو روک دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ’ وزیراعظم کی سربراہی میں ایک […]

پی او ایف فیکٹری واہ کینٹ میں دھماکہ !

راولپنڈی(پی این آئی)واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا شروع کردیا ہے۔واہ کینٹ میں دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے […]

تحریک عدم اعتماد کس صورت میں کامیاب ہو سکتی ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے آخرکار حقیقت تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی ۔پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ کراچی کے جلسے میں پی ڈی ایم میں شامل تمام […]

مساجد،مدرسوں اور غیر مسلموں کے مذہبی مقامات کے بجلی بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنےکا فیصلہ

اسلام آ باد (آ ئی این پی ) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اصولی طور پر یہ فیصلہ کیاہے کہ مساجد ‘مدرسوں اور غیر مسلموں کے مذہبی مقامات کے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی […]

وزیراعظم عمران خان کا بلین ٹری سونامی،طلبہ نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی بلین ٹری سونامی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، سرکاری اسکولوں کے طلبہ نے ایک منٹ میں پودے لگا کر ریکارڈ بنایا۔ریکارڈ […]

نور مقدم کے قاتل کو ٹوتھ برش استعمال کرنے کی اجازت نہیں، کیا وجہ ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم سے متعلق بات کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ ظاہر جعفر نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم سے متعلق بات کرتے ہوئے اڈیالہ جیل […]

جب تک اشرف غنی موجود ہیں، طالبان افغان حکومت سے بات نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے تاکہ وہ ایک معاہدہ کرسکے، کیونکہ باغیوں اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات تعطل […]

صرف ایک شہر میں 412 ٹریفک حادثات نے سنسنی پھیلا دی

گوجرانوالہ (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر گوجرانوالہ میاں رفعت ضیاء کی زیرِ صدارت ریسکیو1122 کا اجلاس سنٹرل ریسکیو اسٹیشن پر ہوا ، جس میں ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیاکنٹرول روم انچارج محمد ثاقب منیر نے بتایاکہ گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو1122گوجرانوالہ کو […]

افغان سفیر کی بیٹی کا بیان اور حقائق ایک دوسرے سے میل نہیں کھاتے، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آ) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہدحفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے وفد کو بتایا تھا کہ تحقیقاتی حقائق افغان سفیر کی صاحبزادی کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے، وفد سے افغانستان کے سفیر کی صاحبزادی، سفارت خانے اور فون […]

close