اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق دائر حکومتی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پیر کو عدالت عظمی سے جاری تفصیلی فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر […]
لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر مورخہ 19 اگست 2021 (10 محرم الحرام ) کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔ اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ میرا ماضی بے داغ ہے، مستقبل بھی بے داغ اور شاندار ہوگا، آج تک پارٹی نے جوذمہ داری دی اس کو احسن انداز میں نبھایا، میری کارکردگی اور پارٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی سے پاکستان مسلم لیگ (ق) راولپنڈی زبیر احمد کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں جنرل سیکرٹری فیاض تبسم ، شہباز گوشی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر مسلم […]
چلاس(آئی این پی )ناران نیشنل ہائی وے آئندہ تین روز کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان دیا مر انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دیا مر انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ چلاس اور بابوسر جانے والے […]
اسلام آباد (آئی این پی )افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، پاکستان اپنے ہمسائے ملک سے امن چاہتا ہے، […]
کابل(پی این آئی )کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔اس سے پہلے کہ ائیرپورٹ پر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ کی قیمت1200 سے بڑھ کر 1500 روپےہو گئی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سی ای سی کا وڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، صدر آصف علی زرداری بذریعہ ویڈیو لنک جبکہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اجلاس […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا کہ خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق اقدامات نہ کرنا افسوسناک ہے، محض […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سابق صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوتے ہوئے پیسوں سے بھری چار کاریں اور ایک ہیلی کاپٹر اپنے ساتھ لے گئے، انہوں نے بہت سا پیسہ اس لیے […]