چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ، کب اور کہاں ؟ جانیں

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوگا […]

معروف امریکی اخبار کا ٹرمپ کو بانی پی ٹی آئی سےدور رہنے کا مشورہ

نومنتخب امیرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بانی پی ٹی آئی سے دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ امریکا کے معروف اخبار واشنگٹن ایگزمینر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بانی پاکستان تحریک […]

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو خوشخبری مل گئی

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 5، 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس […]

بڑی پابندی عائدکر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی تاہم سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد […]

5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ، مسودہ قانون تیار کر لیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ […]

بشریٰ بی بی کی ترجمان اور بہن کا پی ٹی آئی قیادت سے اختلاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارٹی قیادت نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو اور ان کی ترجمان مشعال یوسفزئی کے بیانیے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں […]

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ، ڈھیروں کارکنان رہا

جیل سے نکلتے ہی دوبارہ گرفتار ہو جانے والے پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے 51 کارکنوں کو دوبارہ رہائی مل گئی۔ جن میں سابق وزیر قانون پنجاب اور رکن قومی اسمبلی چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ کے تین کزن کاشف ورک طارق ورک اور اعظم […]

سابق جج کواہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ شوکت صدیقی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج وفاقی کابینہ اجلاس کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ وکیل مصباح اللہ خان اور وکیل حمادحسن رندھاوا کو ممبر این […]

چاند نظر آگیایا نہیں؟ یکم جمادی الثانی کب ؟ خبر آ گئی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کے زیرصدارت جمادی الثانی 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل […]

پی ٹی آئی سے بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈوکیٹ علی پلھ کا کہنا ہے کہ میں نے کور کمیٹی اور پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری شپ سے استعفی دے دیا ہے۔ ایڈوکیٹ علی پلھ کا بیان میں کہنا ہے کہ استعفی بیریسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے، […]

close