پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا۔ معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ […]

یونیورسٹیاں بھی ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد یونیورسٹیاں بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیاہے۔سندھ حکومت کے یونیورسٹیوں کےوزیر برائے اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ […]

مجھ سے دوبارہ شادی کرو، خاتون نے بات نہ ماننے پرسابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب مبینہ طور پر خاتون نے سابق شوہر پر ریسٹورینٹ میں تیزاب پھینک دیا، تیزاب پھینکنے کا مبینہ واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے ناگن چورنگی کے قریب پیش آنے والے […]

سکول سے واپس آتی 8 سالہ بچی ظلم کا شکار ہو گئی

مظفرگڑھ (پی این آئی) مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں سکول سے گھر واپس آنے والی 8 سالہ بچی کو نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ […]

صوبائی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کی تیاری، وزیراعظم نے گرین سگنل دے دیا

پشاور (پی این آئی) کئی دفعہ رد و بدل کے بعد ایک بار پھر خیبر پختون خوا کابینہ میں نئے وزیروں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان نے اس حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔اس حوالے سے وزیرِ […]

عثمان بزدار نے صوبے میں بزرگ شہریوں کے لیے خصوصی پروگرام شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لیے باہمت پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار نے بزرگوں کےعالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا […]

انٹر کے امتحان کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اگست سے ہوگا، امتحانات میں 1لاکھ 36ہزار 833 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے، امتحانات 13ستمبر تک دو شفٹوں میں جاری رہیں گے۔ […]

مینار پاکستان واقعہ پر غفلت، پنجاب حکومت کا ایکشن، ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطل

لاہور (آئی ا ین پی ) مینار پاکستان واقعہ پر پولیس کی غفلت پر پنجاب حکومت نے متعدد پولیس افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ندیم عباس اور […]

وزیراعظم کا افغانستان میں صحافیوں کی انخلا کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر اجلاس

اسلام آ باد (آئی این پی ) ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل طور پرغیر جانب دار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں […]

اسکولز مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکولز مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی […]

پاکستانی ایٹمی اثاثوں کی رسائی؟ بھارتی صحافی کے سوال پر حامد میر نے ایسا جواب دیا کہ بڑے بڑوں کو چپ لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق سوال پربھارتی اینکر کو لاجواب کردیا، بھارتی اینکر نے پروپیگنڈا پر مبنی سوال کیا کہ افغانستان کے طاقتور گروپ کا اگلا ہدف پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیار ہوسکتے ہیں، جس پر […]

close