پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کی حفاظتی […]
ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے […]
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ […]
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہےکہ قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے علیمہ بی بی یا لیگل ٹیم سے بات کرلیاکریں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے فیصل چوہدری […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، ان کی جگہ […]
وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی، 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ اسپانسرشپ اسکیم میں موصول […]
سردیوں میں شکر قندی جسم کو گرم رکھنے کے ساتھ ساتھ صحت کے کئی مسائل جیسے شوگر، بی پی، اور خشک جلد سے بچنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سردیوں میں شکرقندی کھانے کے انہیں فوائد سے آگاہ ہوتے ہیں۔ سردیوں میں قدرت کی طرف […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا ہے اور ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کو اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ وہ خود ٹویٹر ہینڈل نہیں چلا رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر فیصل واوڈا نے کہا کہ […]