لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نیکہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کو اپنی جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی بنانا چاہتی ہے، اتوار کو اپنے ایک بیان میں سراج الحقنے کہا کہ حکومت کی الیکشن کمیشن پر چڑھائی سیاسی تاریخ میں انوکھا واقعہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ،ڈنمارک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حوالے سے پاکستان کو ڈنمارک کی جانب سے ملنے والی مسلسل حمایت پر […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر مونس الٰہی سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مونس الٰہی نے زرداری ہاو¿س اسلام […]
گوجرہ(پی این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے ،انہیں گچی(گردن) سے پکڑ کر لاناپڑے گا،نواز شریف اور شہباز شریف اندر سےایک ہیں ،ایک پاؤں اور دوسرا گریبان پڑ رہا ہے،ان دونوں کی منجھی پیڑی […]
پشاور(پی این آئی)کنٹونمنٹ الیکشن، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پھر میدان مار لیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر خیبر پختونخوا میں میدان مار لیا ہے۔خیبرپختونخوا کے کل 37 وارڈز میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 18 سیٹیں اپنے نام کی ہیں۔ آزاد […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دشمن نمبر ون ہونے کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ان کی پارٹی اچھا پرفارم کر رہی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سب سے […]
سیالکوٹ(پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، سیالکوٹ میں ن لیگ نے پی ٹی آئی کو پچھاڑ دیا۔۔۔ سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے میدان مار لیا ہے۔سیالکوٹ کے پانچ وارڈز میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے تین سیٹیں اپنے نام کی ہیں جبکہ دو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں […]
کراچی (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف پاکستان آئے‘ بھارت میں صف ماتم بچھا ہوا ہے ، پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جارہی ہے جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک پر قرضوں کے انبار کے باوجود حکومت نے عوام کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کرلیا حکومت نے اسٹیل کے ڈسٹری بیوٹرز ، ڈیلرز اور سب ڈیلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 4 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے محض […]
لاہور(پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، دو شہر جہاں سے پی ٹی آئی نے کلین سویپ کر دیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں جیت لیں ہیں۔ بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں اپنے نام […]