حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن کا اکٹھ ہو گیا، بڑی بغاوت کاامکان

کوئٹہ (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن جماعتیں 43ارکان کی حمایت کا دعویٰ کررہی ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں جہاں حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو ناکام […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، حاضری پچاس فیصد ہو گی اور چھٹی کتنے بجے دی جائیگی؟ شیڈول آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے جمعرات سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے، ہفتے میں تین دن سکول دوپہر2 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزارت تعلیم نےاسلام آبادمیں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سےمتعلق ہدایت نامہ […]

تین ماہ بعد الیکشن ہوں تو کیا نواز شریف وطن واپس آجائیں گے؟ شاہد خاقان عباسی نے حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن اگرتین ماہ بعد ہوں تو نواز شریف وطن واپس نہیں آسکیں گے تاہم انتخابات سال، سواسال بعد ہوں تو ہوسکتا ہے نوازشریف پاکستان […]

حکومت نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے خصوصی اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، ایمنسٹی کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرانے کیلئے 90 روز کی مہلت ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدارت میں ایمنسٹی […]

ن لیگ اور پی پی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر 11 اکتوبر تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی غیر ملکی […]

پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی۔ ملک بھر میں اب […]

نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ، پروازوں کیلئے اجازت طلب

کراچی(آئی این پی ) نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرکے افغانستان کی ایئرلائنز آریانااور کام ائیر کیلئے شیڈول پروازوں کی اجازت طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ […]

کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروباری اوقات کار بڑھادیئے گئے

کراچی(آئی این پی ) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق 30 ستمبر تک ہوگا۔ جس کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز رات 10 بجے تک […]

ای سی سی کی پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس منظوری کرلیں،کمیٹی نے پی آئی اے کو کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے کیش سپورٹ (نقد مالی معاونت) دینے کا فیصلہ کیا جبکہ آزاد کشمیر کو […]

طالبان کو تنہا کرنے سے معاشی تباہی ہوگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ نئی حقیقت کو قبول کر ے ،معاشی تباہی سے بچنے کے لیے طالبان کی مدد کریں،ہمیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کام کرنے دیا جائے طالبان حکام […]

وزارت داخلہ کا ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کیلئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کی،اجلاس میں […]

close