ملکی تاریخ میں فارما انڈسٹری کیلئے پہلی نیشنل ایتھیکل پالیسی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈریپ)نے ادویہ ساز انڈسٹری کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے کیلئے ملکی تاریخ میں فارما انڈسٹری کیلئے پہلی نیشنل ایتھیکل پالیسی لانے کا فیصلہ کرلیا، فارما انڈسٹری کیلئے نیشنل ایتھیکل پالیسی کا ابتدائی مسودہ تیار ہوگیا، نیشنل ایتھیکل […]

شہباز شریف جو مفاہمت کی بات کرتے ہیں مریم اس پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف جو مفاہمت کی بات کرتے ہیں مریم اس پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں، یہ اداروں کیخلاف غیر ذمہ دارانہ قسم کے بیان دے رہی ہیں، ن لیگ جہاں کھڑی ہے اس کی ذمہ […]

عوام پر بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزارت پٹرولیم کو گیس کی قیمتوں میں نظرثانی کی ہدایت کردی، سیکرٹری وزارت پٹرولیم نے کہا کہ پاکستان میں گیس کے زیادہ تر کنویں خشک ہو رہے ہیں، ایل این جی کی قیمت 12ڈالر پڑ رہی […]

حکومت کی کوئی پالیسی نہیں، صرف لوٹ مار جاری ہے ، سنجیدگی سے نہ سوچا تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں توانائی کی ممکنہ قلت کے خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر،ایل این جی، مہنگائی ،بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین […]

اسدعمر نے ٹوئٹر پر یورپ اور امریکا میں فیک سرٹیفکیٹ کی خبریں شیئر کردیں

اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسدعمر نے ٹوئٹر پر یورپ اور امریکا میں فیک سرٹیفکیٹ کی خبریں شیئر کردتے ہوئے کہا چینی ویکسین ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ہیں،تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ […]

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا پر مایوسی ہوئی، صدارتی آرڈیننس سے نیب قانون میں تبدیلی پارلیمنٹ کو نیچا دکھانے کے مترادف […]

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کا تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کا تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ کیا کہ 11اکتوبر سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولے جائیں گے،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کورونا […]

اپوزیشن نے ہمیشہ افراتفری کی سیاست کو پروان چڑھایا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار نظر انداز کیے گئے علاقوں میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، اپوزیشن نے ہمیشہ افراتفری کی سیاست کو پروان چڑھایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے […]

بلوچستان میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق،300 زخمی ہوگئے

کوئٹہ /ہرنائی (آئی این پی )کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ہرنائی میں متعدد گھر زمین بوس ہوگئے، ملبے تلے دب کر 20 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہوگئے، ،ہ متاثرہ علاقوں میں […]

بلوچستان زلزلہ، مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کی عوام کے ساتھ ہیں

کراچی (آئی این پی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں بلوچستان کی عوام اور متاثرین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کوئٹہ زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ […]

دنیا کو بھارتی دہشت گردی کو روکنے کے لیے کام کرنا چاہیے، پاکستان

نیو یارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ریاستی دہشت گردی سمیت تمام اقسام کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، دنیا کو بھارتی دہشت گردی کو روکنے کے لیے کام کرنا چاہیے، […]

close