95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم […]

2 ماہ میں پونے 4سو ارب قرض حاصل کیا گیا، سرکاری اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی سے اگست تک پاکستان نے مختلف منصوبوں اور معاہدوں کے تحت 382ارب سے زائد کا بیرونی قرض لیا،ماہ میں حکومتی غیر ملکی قرض 2.37ارب ڈالر سے زائد رہا،اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ 2ماہ میں […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو پری پول رگنگ قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنماء وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو رد کردیا ہے، یہ پی ٹی آئی کی آئندہ الیکشن کے لیے پری پول رگنگ ہے ۔ہفتہ کو کراچی میں میڈیا […]

عثمان مرزا اور اسکے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے، ای الیون واقعہ کی متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور […]

عثمان بزدار کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے ٗن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

مریدکے(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،اپوزیشن جماعتوں سے ملکر پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے ایسی […]

شہزاد اکبر کے حوالے سے ن لیگ کا بڑا اعلان

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ عدالت میں تاریخی جھوٹ بولے گئے ایف آئی اے پر پریشر ڈالا جارہا ہے ، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو انسداد منشیات عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عثمان بزدار نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے ارکان کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی میرے دوست و بازو ہیں۔ہفتہ کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کی ،وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والوں میں،غلام بی بی […]

پاکستان کو حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنا دیا، ن لیگی سینئر لیڈر کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنا دیا ہے، ہفتہ کو لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے نیپال میں 8000 میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر کے کارنامہ انجام دے دیا۔شہروز کاشف نے ہفتے کی صبح 8163 میٹر […]

آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں وزیر اعظم عمران خان کو اہم بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں وزیر اعظم عمران خان کو خطے کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔وزیر اعظم نے سیاسی و عسکری قیادت کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔جہاں انہیں افغانستان کی حالیہ […]

چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع، پیپلز پارٹی کھل کر میدان میں آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے منصب کی مدت میں توسیع کے معاملے پیپلزپارٹی کھل کر میدان میں آ گئی۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ نیّر بخاری نے کہا ہے کہ وہ کوئی غیر آئینی اقدام […]

close