وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ،اور ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ممبرشپ کمیٹی تشکیل دے دی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کی منظوری سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، فردوس شمیم نقوی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔سابق صدر عارف علوی ممبرشپ کے سربراہ ہونگے، کمیٹی میں فردوس نقوی، […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے 2 ہفتوں کیلئے میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ کرلیا،میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے کہ پروگرام میں شامل ہونے پراصرار نہ کریں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیٹر)پر اپنے ایک پوسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے سیاسی رابطے ٹوٹ گئے ہیں جس کی وجہ 26 ویں آئینی ترمیم بنی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جے یو آئی ذرائع کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانےکی […]
یمن کے وسطی صوبے البیضاء میں ایک گیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس سے کم از کم 15 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے زیرانتظام علاقے کی وزارت صحت نے اتوار کو […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کے مرکزی رکن سلمان اکرم راجہ کیخلاف بیان دینے پر وضاحت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے حوالے سے کہا کہ میرا سلمان […]
پنجاب گورنمنٹ نے سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے سال 2025 میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ عید، کرسمس اور ہولی جیسے تہوار سمیت دیگر تہواروں کے لیے سال بھر میں 22 چھٹیاں […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے ۔ معاہدے کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے۔سعودی […]
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق اور نادار افراد کیلئے مفت زمین اسکیم جلد لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جن کے پاس زمین خریدنےکے […]