جنازے پر فائرنگ ، ن لیگی اہم رہنما کے2 بیٹوں سمیت 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لوئر دیر کے نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کے دوبیٹے بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے […]

راولپنڈی میں پٹواریوں کا شدید احتجاج اورہڑتال

کلرسیداں (پی این آئی) راولپنڈی میں پٹواریوں نے زبردست احتجاج شروع کر دیا ہےجس نے شدت اختیارکر لی ہے۔راولپنڈی کے نائب تحصیلدار ملک جاوید اقبال کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف ضلع راولپنڈی کے پٹواریوں کی ہڑتال ہفتہ بھر جاری رہی۔راولپنڈی ڈویژن اور […]

سعودی عرب سے آئے مزید کتنے مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب سے آئے مزید 14 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر سعودی ایئر کی پرواز SV700 کے ذریعے سعودی عرب […]

سندھ ہائیکورٹ، مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلی سندھ کی نااہلی کیلئے دائر کی گئی درخواست کے قابل سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کی درخواست پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سماعت کی […]

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشدد

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس ادا نہ کرنے پر اسکول […]

پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی دبا ونہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد(آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی دبا ونہیں ، پاکستان کسی بھی دبا ومیں آئے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتا […]

جدہ سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (آئی این پی ) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جدہ سے کراچی پہچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محمکہ صحت سندھ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز […]

افغانستان میں پشتون تاجک اتحاد اور مخلوط حکومت کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے پوری کوشش کریں گے، عمران خان

دوشنبے(آئی این پی ) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پشتون تاجک اتحاد اور مخلوط حکومت کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے پوری کوشش کریں گے، پاک تاجک تجارت کے لیے افغانستان میں امن قیام ضروری ہے، تاکہ نقل و حمل بہتر […]

نادرا کا آئی ووٹنگ کیلئے الیکشن کمیشن کے ساتھ معاہدے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے آئی ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ 2.4ارب روپے کے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ آئی ووٹنگ کے […]

مسئلہ کشمیر اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،صدر آزادکشمیر

مظفرآباد(آئی این پی)صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمو د چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، وکلاء کمیونٹی تحریک آزاد ی کشمیر میں میں اپنا حصہ ڈالے اور دنیا بھر کی بار ایسوسی ایشنز کو […]

close