اسلام آباد (پی این آئی )پشاورہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے، بغاوت ثابت نہ ہونے پر عدالت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت پنجاب کی جانب سے اسکول کے بچوں کو مفت دددھ فراہم کرنے کا اعلان ، پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لائیو اسٹاک حسنین بہادر دریشک اور صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں سفاکانہ طریقے سے قتل ہونے والے فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل پر سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں بابو صابو موٹروے پر دھند کی وجہ سے 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ […]
لکی مروت(پی این آئی) تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا جس کے بعد جے یو آئی کے امیدوار کو کامیابی مل گئی۔تحصیل بیٹنی […]
راولپنڈی(پی این آئی) پیرودھائی میں ہوائی فائرنگ سے یونین کونسل کا چیئرمین جاں بحق ہوگیا۔پولیس کےمطابق پیرودھائی کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی اتفاقیہ طور پر یونین کونسل 9 کے وائس چیئرمین نعیم کو لگی جسے زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ صوبہ بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کالجز […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پرائمری سکول کے بچوں کیلئےنہایت شاندا پروگرام شروع کردیاہےجس کے تحت سکول جانے والے بچوں کومفت دودھ پلایا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق بچوں کیلئے دودھ پروگرام کی لانچنگ تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی جس میں صوبائی وزیر لائیوسٹاک […]
بنوں (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو منعقد ہونے والے کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ بنوں سٹی میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مقرر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کر دیا، اعلان کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کی معافی قبول کر لی ہے۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا آپریشن سیل بلوچستان کے انچارج ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ […]