پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کیلئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اساتذہ کو ان سکولوں میں ٹرانسفر کیا جائے گا جہاں ان کی […]
پاکستان میں گذشتہ ایک سال سے بجلی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں تمام صوبوں میں بجلی چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے […]
پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ انسداد دہشتگردی کورٹ کے جج طاہرعباس سِپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور […]
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ابھی تک تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنان لاپتا ہیں اور شک ہے کہ وہ بھی ہلا ک ہو چکے ہیں۔ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
بانی پی ٹی آئی کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 15 دسمبر کو یوم شہداءکا دن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، پشاور سمیت دنیا بھر میں کارکنان دعا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں بات چیت کے […]
جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے راغزائی میں گاڑی پر ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا […]
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی کو عدالت سے اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج نے دوہرے قتل کے مقدمے میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا ہے۔پولیس کے مطابق چوہدری مونس الہٰی اور دیگر ملزمان پر 2 افراد کے قتل […]
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا۔ جیونیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم واپس لینے […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل کے عملے نے دبئی سے ڈی پورٹ کیے گئے 3 مسافروں کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ گجرات کے رہائشی تینوں مسافر جعلی پاسپورٹس اور دستاویزات پر دبئی سے سوئیڈن جانے کی کوشش کر […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کی فیملی اور دیگر رہنماؤں کے درمیان تکرار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق تکرار عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، فیصل چوہدری، بیرسٹرگوہر اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے زرتاج گل کے سوالات پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے جواب مانگ لیا، زرتاج گل وزیر نے کہا وزیر داخلہ بتائیں کہ کس نے حکم دیا کہ 25 اور 26 نومبر کو شہریوں پر سیدھی فائرنگ کی […]