گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ لٹریسی کے گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ڈپٹی ڈائریکٹر لٹریسی رانا سیف اللہ سمیت دیگرکی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا۔ […]

این اے 133ضمنی الیکشن: تحریک انصاف کو پہلے ہی بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) این اے 133 کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔این اے 133 کی سیٹ مسلم لیگ ن کے پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ، پاکستان تحریک انصاف کی […]

مشکوک ٹرانزیکشنز کیس، آصف علی زرداری کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کو 4 نومبر تک کارروائی سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور […]

زمین لرز اٹھی، ایک بارپھر پاکستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

سوات(پی این آئی)زمین لرز اٹھی، ایک بارپھر پاکستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔۔۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات میں آنے […]

فواد چوہدری اور شیخ رشید آمنے سامنے آ گئے،فواد چوہدری نے شیخ رشید کے مؤقف سے لاتعلقی ظاہر کر دی،ایسے 27 لوگ پکڑے گئے ہیں جنہوں نے ساڑھے تین کروڑ روپے کالعدم تنظیم کو دیئے ہیں۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے وزیر فواد چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان سےلاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے کہ ان کی اپروچ ہمیشہ یہی رہی ہے کہ حکومت کی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہئے، مجھے نہیں پتا […]

مولانا مریم نواز صاحب زندہ باد ٗ مریم نواز بھی ویڈیو پر ہنسی نہ روک سکیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرائی ہے۔ویڈیو ایک سیاسی ریلی کی ہے جس میں ٹرک پر بنے اسٹیج سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن قائدین کے حق میں نعرے […]

اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں،صورتحال واضح ہو جائیگی کی کیا ہونے والا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والی کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما، اور حکومت سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کے رکن مفتی عمیرالاظہری کا دعوی ہے کہ آج ہفتے کو اہم پیشرفت کا امکان ہے اور اس حوالے سے اگلے […]

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹس تھیں ،جن سے ملکیت چھپائی گئی تھی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاکرم چیمہ ایم این اے کے ساتھ مبینہ تنازعہ کے حوالے سے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رکن قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے دو صفحے کا بیان جاری کیا ہے۔ جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ رکن قومی […]

ملک بھر میں ہڑتال، کاروبار بند، حکومت کیلئے ایک اور پریشانی کی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کی مارجن نہ […]

اسلام آباد پہنچتے ہی اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کوششیں شروع کردوں گا،خورشید شاہ

سکھر( آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد جاتے ہی اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کوششیں کرونگا کیونکہ اگر موجودہ حالات میں اپوزیشن نے اتحاد نہ کیا تو اس کا نقصان ملک وقوم کو ہوگا ان خیالات کا […]

close