پاکستان نے نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ، اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی،تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی […]

حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا

ڈی جی خان(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم آج احتجاجی جلسہ منعقد کررہی ہے، جعلی حکومت نے غریب اور مڈل کلاس کے لئے جینا ناممکن کردیا ہے،آنے والے دنوں مہنگائی زیادہ ہوتی ہوئی […]

اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ ہفتے کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما ء و سابق ایم این اے رائے حسن نواز نے […]

کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے۔ ہفتے کو لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو کیس نیب […]

کاروباری اوقات کار کیا ہوں گے؟ محکمہ داخلہ نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے 15 نومبر تک کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا، صوبے میں کاروباری اوقات کار رات 10بجے تک ہوں گے، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، شاپنگ مالز اور سینما ہالز میں ویکسی نیٹڈ کے حامل افراد کو سروس کی اجازت ہوگی۔ […]

موجودہ حکومت ناکام ہو گئی، حکومت فوری مستعفی ہو، بدترین صورتحال سے ملک کو نکالنے کیلئے شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ

ڈیرہ غازی خان(پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ خان نےحکومت سے فوری مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدترین صورتحال سے ملک کو نکالنے کیلئے شفاف انتخابات کرائے جائیں ۔ڈیرہ غازی خان میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ […]

میری کیا مجال عمران خان کی اجازت کے بغیر یہ کام کروں، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اپنے ہی ساتھی وزرا کو جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ جو وزراء کہتےکہ وزیراعظم کو معاہدے کا علم نہیں تھا وہ جھوٹ بول رہے ہیں، کالعدم جماعت سے معاہدے بارے وزیراعظم کو علم تھا، میری کیا مجال کہ وزیراعظم کے […]

حکومت خطرے میں۔۔کون کون وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے جارہا ہے؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حیدر زمان قریشی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے تو اتحادی ان کو چھوڑنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلدی سب کو نظر آجائے گا۔جب پنجاب میں تبدیلی آئے […]

ایک نیا صوبہ پاکستان کا حصہ بننے کیلئے تیار، پاکستان کا نیا نقشہ کیسا ہوگا؟ نیا صوبہ کونسا ہو گا؟ عالمی قوانین کی روشنی میں آئینی مسودہ تیار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان 4 کی بجائے 5 صوبوں والا ملک بننے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے گلگت بلتستان کو پاکستان کے پانچویں صوبے کی حیثیت دینے کیلئے کمر کس لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت قانون نے گلگت بلتستان […]

خان صاحب ہَتھ ہولا رکھو، دورہ سعودی عرب کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو کیا مشورہ دیا؟ صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے حال ہی میں سعودی عرب کے دورہ پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی حبیب اکرم نے انکشاف کیا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ آپ ہمارے دوست […]

close