اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے عید میلاد النبی ﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ 3ربیع الاول سے 13ربیع الاول کے عشرے کو عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا ۔ وفاقی وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس پرشہبازشریف سے مشاورت کی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نیب چیئرمین کی تعیناتی کے لیے شہباز شریف سے بات ہوگی۔ اپوزیشن […]
لاہور( پی این آئی)پنجاب کے حکومتی اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 100 فیصد ترقیاتی فنڈ جاری کردئیے گئے ۔نئے مالی سال کے پہلے کوارٹر میں 13 ارب 66 کروڑ روپے جاری ہوئے جبکہ لاہور کے حکومتی اراکین اسمبلی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے نیشنل لائسنسنگ ایگزام امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر پولیس نے ہلہ بول دیا۔میڈیکل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ایل ای امتحان کے خلاف اسلام آباد میں ہونے والے لانگ مارچ اور دھرنے میں شرکت […]
لاہور( پی این آئی) لاہور سے استنبول جانے والے نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت واپس اتار لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ائیر لائن کمپنی کا طیارہ پروازٹی کے 715لاہور سے استنبول جارہا تھاکہ دوران پرواز اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ قانون توڑ کر چیئرمین نیب کو توسیع دی جارہی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قانون کہتا ہے مشاورت کریں لیکن وزیراعظم انکار کررہے ہیں، صدر بھی آرڈیننس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ خان صاحب جموریت میں ون مین شو نہیں چلے گا، دشمن باہر بیٹھ کر سازشیں کررہا ہے۔قبل ازین اپنے ایک بیان میں ن لیگ […]
کراچی (ماپی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گذشتہ روز استعفیٰ دینے کا اعلان کیا لیکن وجوہات سے آگاہ نہیں کیا۔ تاہم گذشتہ شب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا […]
فیصل آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود بس اڈوں پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی باقاعدہ جانچ پڑتال شروع نہیں ہو سکی۔کورونا وبا میں کمی کے ساتھ فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئی ہیں اور دوسرے شہروں کو جانے والی […]
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے۔ صدر مملکت نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ئ کی منظوری دی۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ […]