لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے بجلی بلوں کیخلاف تحریک کے دوسرے مرحلے میں مال روڈ لاہور پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیا الدین انصاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کہا ہے کہ بانی نے گزشتہ روز جج احتساب عدالت کی کہی گئی باتوں کا جواب دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ائیرلائن پی آئی اےکی پیرس کی پروازوں کے آغاز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ بات نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں بتائی۔سینیٹ کے اجلاس میں […]
مشہور مصنف نیل گیمن، جو کہ “دی سینڈمین” اور “کورالائن” جیسے کامیاب کتابوں کے ادیب ہیں، ان پر آٹھ خواتین نے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ یہ الزامات نیویارک میگزین کے کور اسٹوری “تھیر از نو سیف ورڈ” میں تفصیل سے بیان کیے […]
پاکستان کی جانب سے عراقی عوام کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عراق کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر وفاقی وزیر تجارت نے بغداد میں جےایم سی اجلاس میں پروٹوکول پر دستخط […]
تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا، 2023-24 کے دوران تنخواہ دار افراد سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دستاویز سے ظاہر ہوتا ہے کہ تنخواہ دار طبقے نے سال 2022-23 کے مقابلے 103 […]
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں پر الگ مقدمہ چلایا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب، شبلی فراز، کنول شوزب، زین قریشی اور […]
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ریکارڈ کی […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ممالک کے میڈیکل کالجوں میں داخلہ کے خواہشمند پاکستانی طالب علموں کے لیے MDCAT کے امتحان میں شرکت اور کامیابی کو لازمی قرار دے دیا۔ یہ بات پی ایم ڈی سی کے ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن جواد امین خان […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر […]
لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے لاہور کی دونوں جیلوں میں قیدیوں کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل میں […]