سیالکوٹ ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر پنجاب سلیم بریار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔سلیم بریار نے پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور اعجازچوہدری کی موجودگی میں حکمران جماعت میں شمولیت کا اعلان […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران پی ڈی ایم کو خبردار کیا کہ وہ لانگ مارچ کا خیال اپنے دل سے نکال دیں ورنہ اسلام آباد […]
اسلام آناد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی،تفصیلات کے مطابق سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آن ائیر کرنے پرپابندی عائد کر دی۔نور مقدم قتل کیس سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم اب […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں 43 روپے تک کمی آگئی ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ دراصل […]
اسلام آباد (پی این آئی ) گھوٹکی میں پولیس اہلکار کاانوکھا احتجاج ، پولیس اہلکار بچے فروخت کرنے کیلئے جیل کے گیٹ پر پہنچ گیا، اہلکار کی افسران کی زیادتی کیخلاف چیخ و پکار۔ تفصیلات کے مطابق اہلکار نثار لاشاری نے کہا ہے کہ میرے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے […]
کراچی (پی این آئی) تفتیشی حکام کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی ٹیم نے جیو نیوز کی ٹیم کی موجودگی میں کنویں سے مقتول کے کپڑے اور موبائل فون نکال لیا ہے۔اس حوالے سے […]
کراچی (پی این آئی) سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ کراچی میں اپوزیشن کے احتجاج میں شہباز شریف اور مریم نواز نے کیوں شرکت نہیں کی؟ مسلم لیگ نواز سے سینئر لیڈروں میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی موجود تھے۔اس صورتحال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ تبدیلی کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں۔ سینئر صحافی فاروق اقدس نے اپنے اخبار میں لکھے جانے والے تجزیے میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی […]