لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف سمجھوتے کے لیے 100 فیصد تیار ہیں۔انہوں نےایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے بھائی کو چٹا جواب دے دیا۔ڈائریکٹ نہیں بلکہ کہہ دیا ہے کہ میں نہیں چاہتا۔آصف زرداری […]
لاہور(پی این آئی) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں حسان خاور نے کہا کہ […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان نے ایئر شو میں جدید ترین کثیرالجہتی کردار کا حامل طیارہ متعارف کروا دیا۔ طیارہ “قراقرم ایٹ این جی” پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی تخلیق ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن طیارہ، قراقرم ایٹ جیٹ تربیتی […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی…. وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 39وفاقی ڈویژنز میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سہولت کار افسر مقرر کیا جائے ۔انہوں نے13 وزارتوں کے 34 ذیلی اداروں میں خصوصی سیکشن اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) مذہبی امور کے وفاقی وزیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی سعودی عرب کے ساتھ تاریخی ،ثقافتی ، مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کو دنیا بھر میں خوبصورت مساجد بنانے […]
کراچی (پی این آئی) مرحوم کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی موت کا وسیلہ بننے والوں کو معاف نہیں کریں گی۔انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں زریں عمر نے کہا کہ “40 دن سے میں نے ناشتہ […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ خزانہ پنجاب مختصرمدت مکمل ہونے والی سکیموں کو فنڈز کی بلاتعطل فراہمی کے لیے ڈیجیٹل فنڈنگ کا میکانزم متعارف کروا رہا ہے جس کے تحت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ایسی تمام سکیموں کو فوری فنڈنگ کی جا سکے گی جوکہ […]
لاہور (پی این آئی)سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس عظمت سعید شیخ کو اہم عہدہ مل گیا، تنخواہ 12لاکھ روپے مقرر۔۔۔ پنجاب حکومت نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو قانونی دائرہ کار میں لانے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کی تنخواہ 12 […]
لندن (پی این آئی) سینئر صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز سے سنہ 2019 سے رابطے میں تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) عدالت میں موٹرسائیکل رکشہ پر سوار لڑکی سے بدتمیزی کیس کی سماعت ہوئی۔متاثرہ لڑکی نے دو ملزمان کے حق میں بیان دے دیا۔متاثرہ خاتون نے بیان دیا کہ گرفتار دونوں لڑکے ملزمان نہیں ہیں۔لڑکی کے بیان پر عدالت نے دونوں ملزمان […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کے متعلق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے انکشافات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لیا […]