آرمی چیف کی جانب سے وزیراعظم کو باس کہنے پر مولانا فضل الرحمٰن برہم ہو گئے، کیا کہہ دیا؟

کوئٹہ (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجھے بڑا دکھ ہوتا ہے جب اداروں کے سربراہان وزیراعظم کو اپنے باس کے نام سے پکارتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم سے […]

مہنگائی ختم ہونیوالی ہے، عام آدمی کیلئے کونسی خوشخبری لا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

جہلم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کی مشکل آسان کرنے کیلئے بڑا پیکج لا رہے ہیں، عوام کو حکومت پر اعتماد ہونا چاہیے، مہنگائی کا بحران سردیوں تک ہے، عام آدمی آنے والے دنوں میں بڑا پروگرام لا […]

رانا شمیم اور نواز شریف کی ملاقات کب اورکہاں ہوئی اور کیا منصوبہ بندی کی گئی؟ حکومتی شخصیت نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مشیرداخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاداکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس(ر)راناشمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے لندن میں بیٹھ کرمنصوبہ سازی کی گئی۔نجی ٹی وی کو دیئے جانے والے ایک انٹرویومیں شہزاداکبر […]

ن لیگ میں جس سڑک کی لاگت فی کلومیٹر 37کروڑ روپے آئی وہ اب کتنے کروڑ میں بنائی جارہی ہے؟حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے دور میں جس سڑک کی فی کلومیٹر لاگت 37 کروڑ روپے تھی، وہی سڑک اب 17 کروڑ کی لاگت میں تعمیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو […]

سردی کےموسم میں مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش، علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ سے متعلق بھی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے نامور کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی مہم کے دوران آکسیجن کی کمی کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر بیس کیمپ منتقل کردیا گیا۔ ساجد سد پارہ گذشتہ دس روز سے […]

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کے قانون میں بڑی تبدیلی کردی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کے قانون میں تبدیلی کردی گئی، محکمہ سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سرکاری ملازمین اب 55 سال کی عمر سے قبل ریٹائرمنٹ نہیں لے سکیں گے، 25 سال کی ملازمت […]

تین دن کیلئے سکول بند کرنے کا فیصلہ؟ سموگ نے حکومت اور شہریوں کو پریشان کر دیا

لاہور(پی این آئی)سٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے سموگ نے ائیر کوالٹی انڈکس میں اضافے کے باعث تین دنوں کے لیے سکول بند کرنے کی تجویز ملتوی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے سموگ کا اہم اجلاس آج منعقد ہوا۔اجلاس میں تین دن سکولوں کو […]

حلقہ این اے 133ضمنی الیکشن، حکمران جماعت انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئی

لاہور (پی این آئی)لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر […]

دُھند اور سموگ کا راج ، سکولوں کے نئے اوقات کار کیا ہوں گے؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں اسموگ کی زیادتی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے اہم شہروں میں اسموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے اسکولوں کے اوقات […]

صوبائی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والو ں کا سرکاری ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت پنجاب نے بغیر کرونا ویکسی نیشن کے افراد کا ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق 3ہفتہ قبل پہلی ڈوز لگوانے والے افراد […]

پنجاب حکومت نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د ےدیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پنجاب نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د یدیا۔تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدمات کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔ جوڈیشل انوائرمنٹل کمیشن نے […]

close