لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر(آج) پیر کو ملک بھر یوم سوگ منائے گی،محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت […]
اسلام آباد(آئی این پی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کسی تعارف کے محتاج نہیں، زندگی وطن عزیز کیلئے وقف کئے رکھی۔ پاکستانی ایٹمی بم کے خالق وطن سے محبت کے جذبے سے سرشار تھے، تقسیم ہند کے موقع پر ہجرت کر کے پاکستان منتقل ہو گئے۔ […]
ہرنائی(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے کے 3روز گزر جانے کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ)فاروق فیروز خان کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ پی اے ایف قبرستان نور خان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاکستان ایئرفورس کے ترجمان نے کہا کہ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی نے مرحوم کی قبر پر […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں وزیراعلی جام کمال کے حامی اور مخالف گروہ اپنے اپنے مقف پر ڈٹ گئے ہیں۔اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی قیام گاہ پر ناراض حکومتی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں جام کمال کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا پھر سے عزم کیا […]
سیالکوٹ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہونا چاہیے،ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن کبھی بھی ہو سکتے ہیں ، حکومت نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ حکومت کے ناروا سلوک پر کافی دل گرفتہ تھے اور انہوں نے ینگ ڈاکٹرز کیلئے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کے اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی، 12 سال سے بڑے بچوں کو 31 اکتوبر تک ویکسی نیشن کرانا ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فی کیشن کے مطابق پیر سے سندھ بھر کے تعلیمی […]
کراچی(پی این آئی) پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر […]
.کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں سیاسی بحران شدید وزیراعلیٰ جام کمال کا مستعفیٰ ہونے سے صاف انکار جبکہ جام کمال خان کے حامی اور مخالف گروہ اپنے اپنے موقف پر ڈٹ گئے ہیں ،دوسری طرف اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کے […]
سیالکوٹ(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہونا چاہیے،ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن کبھی بھی ہو سکتے ہیں ، حکومت نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی […]