لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع مسلم لیگ ن کا بتانا ہے کہ پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی ملک کے اند ربڑہتی ہوئی مہنگائی کی لہر کے دفاع میں نکل آئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں بڑھ رہی ہےاور یہ کہ پاکستان مہنگائی […]
عارف والا (پی این آئی) پنجاب کے شہرعارف والا میں 15 سالہ بانو بی بی اپنے ہی والدین کے شدید تشدد کا شکار ہو گئی۔ سگے والد نے اسے زنجیروں سے جکڑ دیا۔ پنجاب پولیس نے زنجیروں میں جکڑی اور تشدد کا شکار بیٹی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے سابق چیئرمین ظفر حجازی نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کا ایسا واقعہ سنا دیا کہ آپ کے ہاتھ بھی دعا کیلئے اٹھ جائیں گے۔ظفر حجازی نے ٹوئٹر پر لکھا […]
لاہور(پی این آئی)عالمی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا )نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کو اگلے درجے میں ترقی دے دی۔تفصیلات کے مطابق عالمی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پی آئی اے کی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے جس کے باعث قومی ایئرلائن کی پوزیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بلوچستان کے زلزلہ سے متاثرہ ضلع ہرنائی کے ہر خاندان کے لیے 12ہزار روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام میں ذہنی بیماریوں سے بچا اور احتیاطی تدابیر کا شعور پیدا کرنا ہے۔ سردار عثمان بزدار نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]
لاہو ر (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، مزید 19افراد انتقال کر گئے،مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 106ہو گئی، مزید 767 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،لک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 57 […]
کراچی (آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر ڈینگی کے ریڈار پر آگئے، ڈینگی کے باعث نوید قمر کئی دنوں سے پارٹی کے اہم اجلاسوں سے بھی غیر حاضر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوید قمر کو اسلام آباد […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان کی ہمیشہ مقروض رہے گی، جبکہ ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا […]