میٹرک میں پورے نمبرز حاصل کرنے والے طلبا پر بجلیاں گرا دی گئیں

لاہور(پی این آئی)میٹرک میں پورے نمبرز حاصل کرنے والے طلبا پر بجلیاں گرا دی گئیں۔۔۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے انٹرمیڈیٹ میں داخلے کے لیے امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک امتحانات میں سینکٹروں طلبہ نے 1100/1100 […]

مسلح افراد کاڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ ماڈل ٹائون کے دفتر پر قبضہ ،عملےکوباہر نکال دیا

لاہور(آئی این پی )ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسلح افراد کے ہمراہ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ ماڈل ٹائون کے دفتر پر قبضہ کر لیا اور عملے کو دفتر سے باہر نکال دیا۔ٹرسٹ آفس کی طرف سے جاری […]

اسلام آباد،سی ڈی اے کا ایف نائن پارک میں پاک بھارت میچ دکھانے کیلئے بڑی سکرین کا اہتمام

اسلام آباد(آن لائن)کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ تفریحی سرگرمیاں مہیا کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں واقع ایمفٹی تھیٹر میں پاک انڈیا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ کو براہِ راست دکھانے کے […]

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (آئی این پی ) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی […]

وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے بعد کہاں پہنچ گئے؟

جدہ(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے بعد جدہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی وعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے سعودی عرب پہنچے ۔ وزیراعظم اپنے وفد کے […]

مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز […]

صارم برنی کے گھر پر اے این ایف کا چھاپہ، کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی

کراچی(آئی این پی)معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے چھاپہ مارا ،لیکن کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر […]

وہ یورپی ملک جہاں پاکستانی اب بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

منسک(پی این آئی) یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی، بیلجیم، یونان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنما اور پنجاب کی سیاست کا ستون انتقال کر گئے

خانیوال(پی این آئی)انا للہ وانا الیہ راجعون!مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنما اور پنجاب کی سیاست کا ستون انتقال کر گئے۔۔۔۔ سابق لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔نشاط ڈاہا کا تعلق ضلع خانیوال سے تھا۔وہ 2001 سے 2005 تک خانیوال […]

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کو کور بنانے کی تجویز دی تو انہیں کیا جواب ملا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کا معاملے ہر گزرتے دن کے ساتھ طول پکڑ رہا ہے جس کے نتیجے میں بہت سے ابہام جنم لے رہے ہیں۔ اس معاملے پر سینئیر صحافی و […]

شہباز گِل کی گرفتاری۔۔خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کا اعتراف کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کے اعتراف کو سنگین جرم قرار […]

close