وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب کا قلمدان کسے سونپا جائے گا ، متوقع امیدوار سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے گزشتہ روز مستعفی ہونے کے بعد نئے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر کی جگہ مصدق عباسی […]

خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ، کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق کشتی میں اسکول کے بچوں […]

سابق میونسپل کمشنر کراچی گرفتار، سونے کی اینٹیں برآمد

اسلام آباد (پی این آئی )نیب کی بڑی کاروائی ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کراچی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، ملزمان سے سونے کی اینٹیں ، بٹن ، ڈالرز ، درہم سمیت دیگر کرنسی برآمد کی گئی ہے ۔ ترجمان نیب نے […]

سوشل میڈیا پر ”مجھے کیوں نکالا “ کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا“ کا فقرہ وائرل ہونے لگا

بہاولنگر(پی این آئی) سوشل میڈیا پر مجھے کیوں نکالا کے بعد’ وزیر اعظم کا اگر مجھے نکالاکا فقرہ وائرل ہونے لگا اور عوام کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ایک نے لکھا کہ لوگوں کو گھبرانا نہیں کا کہنے والا […]

وردی پہن کر سیدھا بینک پر چھاپہ ماریں” پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو تنخواہ میں بینک سے جعلی نوٹ موصول، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب پولیس کی خاتون افسر عائشہ بٹ کو بینک کی اے ٹی ایم سے نکالی گئی رقم میں جعلی نوٹ بھی موصول ہو گیا ۔ اس حوالے سے عائشہ بٹ نے خود سوشل میڈیا پر انکشاف بھی کیا ہے ۔ […]

راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کالعدم قرار

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پروجیکٹ کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتِ عالیہ نے راوی اربن پروجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لیں اور روڈا کے ترمیمی آرڈیننس کی […]

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کی چھٹی گزشتہ تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں فخر درانی کی خبر کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو بڑی کارروائیاں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ائر پورٹ سیکیورٹی فورس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 40 لاکھ 68 ہزار روپے مالیت کے امریکی ڈالر اور 6 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئین برآمد کرکے ملزمان […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو لوئردیر کا دورہ کرنے سے روک دیا، بلدیاتی الیکشن شیڈول کے بعد وزیراعظم ترقیاتی پراجیکٹس کے اعلانات نہیں کرسکتے، وزیراعظم نے دورہ کیا تو انتخابی رولز233 اور234 کی خلاف ورزی ہوگی۔ […]

ریحام خان کی دبنگ پریس کانفرنس، وزیراعظم عمران خان سے کیا اپیل کر دی؟ اپوزیشن سے شکوے شکایتیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام کا کہنا ہے کہ پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گلے ہیں، کرسی کا کھیل کھیلا جارہا ہے، اس سے دلچسپی نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا […]

close