احتجاج ، دوسرے روز بھی اہم شاہرائیں بند، ریلوے نظام درہم برہم

لاہور/ راولپنڈی(آئی این پی ) کالعدم تنظیم مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی سیل رہا ، ملحقہ شاہراہیں رابطہ بازار کنٹینرز لگا کر سیل کیے گے، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ، جس سے معمولات زبدگی بری طرح متاثر […]

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے ترقیاتی بجٹ کی نسبت رواں سال کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ کیا گیا، ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے […]

ایف آئی اے کا کریک ڈائون، مختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا چلانے والے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کالعدم جماعت کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے اور دوسری طرف پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔جمعرات کو ایف آئی اے کی جانب سے […]

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ، بارات پھنس گئی توبھائی دولہےکو اٹھا کر پیدل ہی چل دیا، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

جہلم (پی این آئی)جہلم میں کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کی وجہ سے جی ٹی روڈ مکمل بند کر دیا گیا ہے ۔ نیا پل بند ہونے کی وجہ سے ایک بارات بھی پھنس گئی۔دولہا کے بھائی نے دولہا کو احتجاجاً کندھے پر اٹھا لیا […]

کالعدم جماعت سے مذاکرات ایک ہی شرط پر ہوں گے کہ۔۔۔۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ واضح کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے اور پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں کیا جاتا، کوئی […]

شاکر شجاع آبادی کی وائرل ویڈیو کےبعد حکومت نے تو کوئی مدد نہیں لیکن جہانگیر ترین ملاقات کیلئے پہنچ گئے، ماہانہ کتنا وظیفہ مقرر کر دیا گیا؟

ملتان (پی این آئی) سرائیکی زبان کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین ان کی عیادت کرنے پہنچ گئے۔جہانگیر ترین نے نشتر ہسپتال میں شاکر شجاع آبادی سے ملاقات کی […]

مینارِ پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم کے دوست ریمبو کو عدالت نے بڑا جھٹکا دیدیا، فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سیشن عدالت نے مینار پاکستان میں عائشہ اکرم کے ساتھ دست درازی کے معاملے میں ملزم ریمبو سمیت سات ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانتیں خارج کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے نے عائشہ اکرم کیس میں گرفتار ملزم […]

مظاہرین کو روکنے کیلئے حکومت کا مذاکرات کرنے کا فیصلہ، کالعدم جماعت کے سربراہ کو اسلام آباد لانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)کالعدم جماعت کے مرکزی ترجمان صدام بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم کے سربراہ کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد لے جایا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومتی ذرائع نے بھی کا لعدم جماعت کے سربراہ کی اسلام آباد میں […]

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کی گرفتاری کا حکم جاری

لاہور(پی این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔جمعرات کو لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے نجی کمپنی کی جانب سے دائر دعوے پر سماعت کی۔نجی […]

خود گرائیں گے یا ہم گرائیں؟ سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کے وکیل سے جواب طلب کرلیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق وکیل سے جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمارت غیر قانونی ہے، دستاویزات میں رد و بدل […]

کراچی میں اب گلی محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی،سپریم کورٹ

کراچی(آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ شہر قائد میں اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی […]

close