ناقص کارکردگی اور مقدمات کا عدم اندراج، لاہور پولیس کے 17 ایس ایچ او معطل کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے مقدمات درج نہ کرنے کی شکایت پر لاہور کے 17 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا ہے۔ لاہور بپولیس ترجمان کے مطابق احسن یونس نے ایس ایچ اوز کو ناقص کارکردگی […]

سوموار سے مکمل ہڑتال کا اعلان، حکومت ناکام۔۔شہری پریشان

راولپنڈی(پی این آئی)حکومت کی جانب سےراولپنڈی کی فلورملز کو گندم کی فراہمی بند کرنےسےضلع بھر میں آٹے اور چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا،جڑواں شہروں کی تمام فلور ملوں نےسوموار کےروزسےمکمل ہڑتال کااعلان کرتےہوئےکہاہےکہ حکومت نےہوش کےناخن نہ لئے تو منگل کو صوبہ پنجاب […]

حکومت کیساتھ چلنا ناممکن ہو گیا، اراکین اسمبلی نے فیصلے کا اختیار کس کو دیدیا؟ وزیراعظم عمران خان پریشان

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی وفاق اور پنجاب میں اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نےملک بھرمیں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اورمہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہاہےکہ عام آدمی اذیت میں مبتلا ہے،عوامی نمائندے اپنے حلقوں میں عوام کا […]

لیگی رہنما احسن اقبال نے مشروط طور پر سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نارووال(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت میرے خلاف کرپشن ثابت کر دے، میں سیاست چھوڑ دوں گا۔نارووال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا مسلم لیگ ن نے ملک […]

یہ بے قصور ہے اسے چھوڑ دو، عائشہ اکرم کا ڈرامہ بے نقاب، کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)یہ بے قصور ہے اسے چھوڑ دو، عائشہ اکرم کا ڈرامہ بے نقاب، کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔۔۔ گریٹر اقبال پارک میں خاتوں سے دست درازی کے کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا، متاترہ خاتون عائشہ اکرم نے گرفتار ملزم […]

مشکل وقت میں پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، پنجاب کی سیاست کا بڑا نام عمران خان کے قافلے میں شامل

سیالکوٹ ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر پنجاب سلیم بریار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔سلیم بریار نے پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور اعجازچوہدری کی موجودگی میں حکمران جماعت میں شمولیت کا اعلان […]

”اتنی کُٹ پڑے گی کہ یاد رکھو گے” وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران پی ڈی ایم کو خبردار کیا کہ وہ لانگ مارچ کا خیال اپنے دل سے نکال دیں ورنہ اسلام آباد […]

معروف صحافی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اسکی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی

اسلام آناد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی،تفصیلات کے مطابق سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری […]

نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی آن ائیر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آن ائیر کرنے پرپابندی عائد کر دی۔نور مقدم قتل کیس سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی […]

مولانا طارق جمیل کے حادثے کی زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم اب […]

چینی کی قیمت میں پانچ نہیں، دس نہیں 43 روپے تک کمی آ گئی، فواد چودھری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں 43 روپے تک کمی آگئی ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ دراصل […]

close