ن لیگی رہنما پرحملہ، پانچ گولیاںلگ گئیں

لاہور (پی این آئی) خانیوال میں ضمنی الیکشن میں سر گرم مسلم لیگ ن کے کونسلر شاہد رفیق پر فائرنگ کے واقعے کی حمزہ شہباز نے شدید مذمت کی اور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے […]

وفاق اور پنجاب میں اِن ہائوس تبدیلی، کون لندن پہنچ گیا؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے پریشان کن صورتحال

لاہور(پی این آئی)وفاق اور پنجاب میں اِن ہاوس تبدیلی سے متعلق دوبارہ کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق جو اس وقت لندن میں موجود ہیں، نوازشریف سے ملاقات کرتے ہوئےان ہاوس تبدیلی کےلیےقائل کریں گےاور پیپلز پارٹی کے […]

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کا معاملہ، اٹارنی جنرل نے تحقیقات کمیشن کمیشن کی تشکیل کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر معاونت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے […]

وفاقی حکومت کا رانا شمیم کیخلاف اچانک ایسا اقدام کہ سابق چیف جج کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کی ہدایت کی ہے ،رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل میں ڈال دیا ہے، نام […]

پریانتھا نے آخری لمحات میں ہاتھ جوڑ کر کہا ’میں کلمہ پڑھ لیتا ہوں‘ میں مسلمان ہو جاتا ہوں ، مجھے چھوڑ دو ، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک نے سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ میری فیکٹر ی کے کچھ افراد سے بات چیت ہوئی ہے انہوں نے مجھے واقعہ سے متعلق کافی افسردہ کر دینے والی تفصیلات […]

گھر میں سکون ہے، دوسری شادی وہ کرتا ہے جو پہلی سے تنگ ہو، کیپٹن (ر)محمد صفدر

اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جو پہلی سے تنگ ہو، ہمارے گھر میں سکون ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی وی سپورٹس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نعمان نیاز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی یادگار تصاویر شیئر کیں ۔ٹوئٹر پرشیئر کی گئی تصاویر میں نعمان نیاز نے کہا […]

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (پی این آئی) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا […]

پراپرٹی ڈیلروں کا احتجاج کام کر گیا، ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد 16 جنوری تک روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے بڑے شہروں میں پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمتوں کے خلاف پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کی طرف سے شدید ردعمل اور احتجاج کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد 16 […]

لاہور آلودہ ترین شہر، پنجاب کے وزیر ماحولیات نے عالمی اداروں کی رپورٹس کو فیک قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور شہر کو فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کا بدترین شہر قرار دینے حوالے سے رپورٹ کو پنجاب کے وزير ماحولیات محمد رضوان نے مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر ماحولیات نے عالمی اداروں کی رپورٹس کے […]

سرگودھا، منگل بازار میں بھتہ نہ دینے پر جلائی گئی محنت کش خاتون کی حالت تشویشناک

سرگودھا (پی این آئی) پنجاب کے شہر سرگودھا کے منگل بازار میں معمولی کاروبار کرنے والی محنت کش خاتون کو بھتہ نہ دینے پر جلا دیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ محنت کش خاتون کی حالت ہسپتال میں تشویش ناک ہے۔ 45 سالہ خاتون […]

close