شہباز شریف عوامی نہیں، سازشی آدمی ہیں، بلاول بھٹو مہنگائی کیخلاف جلوس چیف منسٹر ہائوس سندھ کے سامنے نکالیں، فواد چوہدری کےاپوزیشن پر تابڑ توڑ حملے

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف عوامی نہیں، سازشی آدمی ہیں، پتہ نہیں وہ عوامی مہم پر کیوں نکل گئے ہیں، امید ہے جلد واپس آ جائیں گے، ڈیرہ غازی خان جلسہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کے اہم رکن کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات، امریکی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا، ملک امین اسلم نے ٹویٹر پر ملاقات کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کے اہم رکن نے امریکی صدر جوبائیڈن تک رسائی حاصل کر کے ان سے گفتگو بھی کر لی، اس حوالے سے ٹویٹر پر اہنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی […]

معاہدے پر عملدرآمد، کالعدم تنظیم کے 2 ہزار کارکن رہا کر دیئے گئے، سربراہ کی رہائی تک تنظیم کے کارکن وزیر آباد پارک میں بدستور موجود

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دو ہزار سے زائد کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کی رہائی کا معاملہ فی الحال زیر غور ہے اور اس پر کوئی […]

پاکستان نے امریکہ میں نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا، قرعہ کس کے نام نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے امریکہ میں نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کے لیے قرعہ سابق سیکرٹری خارجہ اورسابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے نام نکلا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسعود خان کو […]

فائزرویکسین کی تیاری اور ٹرائل میں فاش غلطیوں کا انکشاف، خرابی کی نشاندہی کرنے والی خاتون کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) یورپ کے اہم اور بڑے ملک برطانیہ سے شائع ہونے والے ایک معروف طبی تحقیقی جریدے ’’بی ایم جے‘‘ نے ایک چشم کشارپورٹ شائع کی ہے جس میں کورونا کی فائزر ویکسین کے تیسرے ٹرائل کے دوران کی جانے والی فاش […]

وزیراعظم عمران خان نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کے سیٹھ اورصنعتکاروں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے منافع میں مزدوروں کو بھی شامل کریں، مہنگائی کے مشکل وقت میں […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم، غیر ملکی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے 10نومبر سے غیرملکی پروازوں کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، 5 نومبر سے پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، 6 سال اور زائد عمر والوں کو پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ […]

یہ ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج ہے، وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے فراڈ پیکج کا اعلان کرنے پراستعفی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب نے ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا ہے، عمران صاحب کا تکلیف […]

بڑا خطرہ ٹَل گیا، پاکستانیوں کو پیٹرول کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئےہیں۔ جس کے بعد ملک میں پٹرول پمپس کی بندش کا خطرہ ٹل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے وزیر پٹرولیم حماد اظہر، سیکرٹری […]

نیب کا821ارب روپے کی ریکوری کا دعویٰ لیکن صرف کتنا پیسہ قومی خزانے میں جمع کروایا گیا؟ تہلکہ خیز اسکینڈل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وزارت خزانہ کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک 821 ارب روپے کی ریکوری کی جبکہ صرف 6 ارب 50 کروڑ روپے ہی قومی خزانے […]

بختاور بھٹو نے بیٹے کی پہلی واضح تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے میر حاکم محمود […]

close